فلم اننکس پر کام کرنے کی خوشی

Posted on at


میں نے آج تک آن لائن جاب اور انٹر نیٹ جاب کے بارے میں سنا تھا ،اور مجھے آج تک یہی لگتا تھا کہ یہ سب کچھ جھوٹھ ہے اور سب لوگ ویسے ہی جھوٹھ بولتے ہیں صرف اپنے نمبر بڑھاتے ہیں لوگوں کے سامنے اور میں جب بھی یہ باتیں سنتی تو غصہ ہو جاتی اور اپنی دوستوں کو کہتی کہ میرے سامنے یہ باتیں نہ کیا کریں کیوں کہ مجھے اچھا نہیں لگتا کہ آپ میرے سامنے جھوٹھ بول کر اپنا نمبر بڑھاؤ تو ؤ بیچاریاں بلکل خاموش ہو جاتیں اور کوئی اور بات شروع کر دیتی تھیں ،اس کے بعد ایک دن ایسا آیا کہ میرا ایک دور کے رشتے دار ہیں انہوں نے مجھے بتایا کہ تم فلم اننکس پر کام کرو ایک تو ذھن لگا رہے گا اور تم گھر بیٹھے کچھ کما بھی سکو گی

اس وقت میں نے اس کی بات پر دھان نہیں دیا لیکن بعد میں ،میں سوچنے لگ گیی کہ کیا پتا ایسا ہوتا ہو دوسرے دن میں ان کے گھر چلی گیی اور ان سے سارا طریقہ پوچھا کہ کس طرح کام کرنا ہے تو انہوں نے مجھے سب کچھ سمجھایا اور اپنا فلم اننکس کا پیج دکھایا اور اپنے پیسے بھی تب میں نے گھر آ کر کام شروع کیا میرے حساب سے یہ پہلی ویب سائٹ ہے جس پر میں کام کر رہی ہوں اور مجھے بہت ہی زیادہ خوشی ہو رہی ہے کہ میں ایک لڑکی ہو کر اپنے گھر بیٹھ کر اس ویب سائٹ پر کام کر رہی ہوں اور میں بہت خوش ہوں کہ فلم اننکس پاکستان میں بھی لایا گیا

میں اس ویب سائٹ کے بارے میں اتنا کچھ تو نہیں جانتی لیکن اتنا کہ سکتی ہوں کہ میرے لئے یہ کسی خزانے سے کم نہیں ہے میں اپنی اور دوستوں کو بھی اس پر ضرور بولاؤں گی میری ایک دوست ہے کرن شاید ؤ بھی کچھ دنوں تک جوائن کرے آپ سب اس کا بھی ساتھ دل سے دیں جیسا کہ میرا دے رہے ہیں شکریہ آپ سب کا اور خاص طور پر اس ویب سائٹ والوں کا انہوں نے ہمارے لئے اتنا اچھا کام دیا ہے



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160