وقت ہمیشہ بدلتا رہتا ہے اور کبھی بھی ایک جیسا نہیں رہتا

Posted on at


وقت کی قدر انہی لوگوں کے پاس ہوتی ہے جو کہ اس کا احساس کرتے ہیں اور وقت انسان کی زندگی کے ساتھ ساتھ ہی چلتا رہتا ہے اور جب انسان کی زندگی گزرتی ہے تو گزرا ہوا وقت پھر اسے دوبارہ نہیں مل پاتا اور کرتے کرتے انسان خود ہے ختم ہو جاتا ہے لیکن وقت کبھی ختم نہیں رکتا وو چلتا ہی رہتا ہے اور پیچھے مڑھ کر نہیں دیکھتا



ان میں سے ایک وقت ہے اچھا وقت     
اچھا وقت وو دوست ہوتا ہے جو کہ انسان کی زندگی میں بہار بن کر اتا ہے اور اس کے گلشن کو گلزار کر دیتا ہے اور یہ وقت انسان کو کبھی بھی نہیں بھولتا اور نہ ہی کوئی اسے بھولنا چاہتا ہے



برا وقت  
یہ ایسا ٹائم ہوتا ہے جو کہ بہت ہی زیادہ تکلیف دے ہوتا ہے اس وقت میں انسان کو بہت سے رشتوں کی بہت سے ہمدردیوں کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ انسان ایک بہت ہی نازک قسم کا ہوتا ہے اور ہر طرح سے اسے کسی نہ کسی ہمدردی کی ضرورت بھی ہوتی ہے ،اور ایسے وقت میں اگر کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے کام آ جاۓ تو اس انسان کو یہ بات ہمیشہ یاد رہتی ہے اور وو اس کی قدر بھی کرتا ہے اور ایسے ہی دل میں محبت اور بھائی چارہ بھی پیدا ہوتا ہے

وقت برا ہو یا اچھا ہر انسان کو چاہیے کہ دوسرے انسان کے کام آیئے اور یہی ہمارا فرض بھی ہے اور دوسرے انسان پر حق بھی اور دعا کیا کریں ہر کسی کے لئے کہ اللہ کسی بھی انسان پر برا وقت کبھی بھی نہ لائے امین




About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160