ہلدی کے فوائد

Posted on at


ہلدی پیلے رنگ کا ایک ایسا مصالحہ ھے جو کے بھت ھی اہمیت کا حامل ھے ۔اس کو بھت سے کھانوں میں استعمال کیا جاتا ھے۔اس کے ساتھ ساتھ اس کو بھت سی ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ھے۔یہ تازہ اور سوکھی ہر شکل میں ملتی ھے۔پاکستان میں زیادہ طور پر پاوڈر کی شکل میں ملتی ھے۔اس کو کھانوں میں ستومال کیا جاتا ھے اس سے سالن کا رنگ بھی خوبصورت ھو جاتا ھے اور زائیقہ میں بھی فرق آتا ھے۔

ہلدی ھر لحاظ سے بھت ھی مفید ھے۔اس سے اندرونی زخم بھی بھر جاتے ھیں حاملہ خواتیں حمل سے فاغ ھو کر اس کو استعمال کرتی ھیں تا کہ اس سے ان کے اندرونی زخم بھر جائیں۔اس کے علاوہ ہلدی فالج میں بھی بھت مفید ھے ۔اگر یہ مرض کسی کو لاحق ھو جائے تو اس کو ہلدی کا استعمال کروایا جانا چاہیے اس سے مرض میں کمی واقع ھو گی۔کیونکہ اس ایسی چیزیں موجود ھوتی ھیں جو کہ جو کہ فالج کے بعد جسم میں ھونے والی کمی کو پورا کر دیتی ھیں۔

ان تمام باتوں کے ساتھ ساتھ ہلدی حسن کو نکھارنے کے لیے بھی بھی بھت مفید ھے۔ کریموں میں اس کا استعمال خصوسا کیا جاتا ھے۔اس کے علاوہ ابٹن میں بھی مرکزی کردار ادا کرتی ھے۔اس صاف ھو جاتی ھے اور انگ اگلا اور شفاف ھو جاتا ھے۔ پاکستان میں یہ بھت ھی آسانی سے مل جاتی ھے۔اور ملتی بھی بھت سستے داموں ھے اس لیے یہ ھر کسی کی پھنچ منیں ھے اور ھر کوئی اس سے مستفید ھو سکتا ھے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160