میری لیپ ٹاپ ٹیبل

Posted on at


میرا نام راؤ نعمان علی اور میں آج آپ کو لیپ ٹاپ کی ٹیبل کے بارے میں بتاؤں گا میں یہ ٹیبل آج ہی آن لائن خریدی ہے میں نے اس کے بارے میں پہلے پڑھآ پھر میں نے کمپنی کو آڈر کیا یہ ٹیبل مجھے لاہور سے پارسل ہوئی ہے اس کی قیمت تقریبا تین پزار ہے مجھے یہ ٹیبل آج کچہری چوک ملتان سے انصاری پلازہ ملتان سے ملی اور میں اسی ٹائم اس پارٹی کو پیمنٹ کی ہے



اس ٹیبل میں دو فین لگے ہوے ہیں جو کہ یوایس بی سے کنکٹ ہو کر لیب ٹاپ یا کسی ایڈاپٹر سے سپلائی لیتے ہیں یہ فین لیپ ٹاپ کو ٹھنڈا رکھتے ہیں اس کو گرم یا ہیٹ ہونے سے بچاتے ہیں۔ یہ فین تقریبا بارہ وولٹ لیتے ہیں ان فین کو آن آف کرنے کے لیے ٹیبل کے نیجے بٹن بھی لگا ہوا ہے اس ٹیبل کی ٹانگوں کو تین سو ساٹھ ڈگری کی کسی بھی سمت میں گھوما سکتے ہیں اس ٹیبل کو ہم لیپ ٹاپ کتابیں پڑھنے اور  کھانا کھانے کے لیے



بھی استعمال کر سکتے ہیں اس کے ساتھ ماؤس پیڈ بھی لگ سکتا ہے جس کہ اوپر ماؤس کو رکھ کر آرام سے چلایا جا سکتا ہے اس ٹیبل کے اوپر ہم کوئی شو پیس بھی رکھ سکتے ہیں



 یہ ٹینل ایلمونیم کی بنی ہوی ہے یہ مضبوط ٹیبل ہے اس کی دو ماہ کی ورانٹی بھی ہے یہ تین رنگوں میں دستیاب ہے کالا بھورا اور پیلا  اس کو بند کر کے کسی بھی جگہ آرام سے لے جا سکتے ہیں اس کا وزن تقریبا



 


دو کلو ہے اور اسکا سائز تقریبا 18 انچ لمبائی اور دس انچ چوڑائی ہے اس کو پم صوفے کارپٹ  اور دیسک پر رکھ کر بھی استعمال کر سکتے ہیں اس کا ماؤس پیڈ بھی علیحدہ سے الگ ہو جاتا ہے اور جب دل کیا وہ پھر بھی لگ جاتا ہے


 




About the author

160