اسلام میں حقوق نسواں اور فلم اینکس کا کردار

Posted on at


 

اسلام میں عورتوں کے حقوق پر بہت زور دیا ہے، دین اسلام سے پہلے عورتوں کو معاشرے میں کوئی مقام حاصل نہیں تھا، اسے معاشرے کا ایک حقیر طبقہ سمجھا جاتا تھا، انھیں صرف اور صرف کام کے لئے رکھا جاتا اور ان سے گدھوں جیسا کام لیا جاتا تھا، یعنی انھیں صرف حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا تھا۔ جس کسی کے گھر میں کوئی عورت پیدا ہوتی تو وہ اس بات کو معیوب سمجھنے لگتا، اور یا تو اسے چھپا دیتے، یا اسے زندہ در گور کر دیتے اور یا تو اسے زندہ جلا دیتے۔ یعنی عورتوں کو ایک نچلا اور بدترین طبقہ سمجھا جا تا تھا۔


 

 

لیکن دین اسلام کے رائج ہونے کے بعد ھمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ نے عورتوں کو مکمل حقوق دئیے، ان کا معاشرے میں ایک مقام پیدا کیا، آپ ﷺ نے مردوں کے حقوق و فرائض کے ساتھ ساتھ عورتوں کے حقوق و فرائض مقرر کئے اور عورتوں کو مردوں کے برابر مقام دیا، اور مردوں کی طرح عورتوں کو بھی معاشرے میں ایک خاص مقام دیا گیا۔ تعلیم عورتوں کا پہلا حق تھا اور اس پر دین اسلام نے بہت زور دیا، چنانچہ رسول ﷺ نے فرمایا "علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ " اس حدیث مبارکہ میں مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کی تعلیم پر بھی زور دیا ہے۔

 

 

ان حقوق کے ساتھ ساتھ رسول ﷺ نے عورتوں پر کچھ فرائض بھی مقرر کئیے ہیں، عورت کے لئیے پردے کا حکم آیا ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ عورتوں کو غیر مردوں کے ساتھ کوئی کام کرنے کی اجازت بھی نہیں ہے، جیسا کہ ترقی پزیر ممالک (پاکستان اور افغانستان) میں عورتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، اس مہنگائی کے دور میں مردوں کی کمائی سے گھر کا گزارا نہیں ہوتا، پس عورتوں کو بھی کوئی کاروبار چلانے کی اشد ضرورت ہے، لیکن اسلام عورتوں کو گھر سے باہر کام کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ ان سب باتوں کو مد نطر رکھتے ہوئے امریکہ کے ایک بہترین انسان "فرانسسکو رایلی" نے ایک بہت ہی بہترین نیٹ ورک کا آغاز کیا جسے "فلم اینکس" کا نام دیا گیا، اس معاشرتی میڈیا کی مدد سے جہاں مرد حضرات اپنے بلاگس (مضامین) اور فلموں کی مدد سے مالی طور پر فائدہ اٹھا رہے ہیں وہاں ہی عورتیں بھی گھر بیٹھے بیٹھے پیسے کما کر اپنے گھر میں مالی طور پر مدد کر رہی ہیں۔

 

 

جیسا کہ میں پہلے ہی اوپر بیان کر چکا ہوں کہ دین اسلام میں عورتوں کو غیر محرم مردوں کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں ہے، پس وہ گھر بیٹھے بیٹھے ایک بہترین معاشرتی میڈیا " فلم اینکس " پر آن لائن نوکری کر کے اپنے گھر کا خرچہ چلا سکتی ہیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ عورتیں صرف " فلم اینکس " پر ہی آن لائن نوکری کر کے پیسے کما سکتی ہیں، بلکہ انٹرنیٹ پر تو لا تعداد نوکریاں ہوتی ہیں، لیکن ان کے بہت لمبے پراسس ہوتے ہیں، اور ان کے لئیے بہت زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے، لیکن اس سوشل میڈیا " فلم اینکس" پر بہت آسانی سے پیسے کمائے جا سکتے ہیں، اس پر صرف اکائونٹ بنانا ہوتا ہے اور پھر روزانہ معیاری بلاگ یا فلم دینی ہوتی ہے، پس بز سکور کے بڑھنے پر ممبر کو روزانہ کے روزانہ پیسے ملتے ہیں۔

 

 

فلم اینکس کے علاوہ ایک اور بہترین نیٹ ورک "وومنز اینکس"بھی کھولا گیا ہے جو صرف اور صرف وومنز امپاورمنٹ کے لئے کھولا گیا ہے۔ اس نیٹ ورک کے زریعے بھی بہت سی عورتون کو سہولیات میسر ہوئی ہیں۔

 

 

مختصر یہ کہ دین اسلام، اور فلم اینکس نے عورتوں کے حقوق کے لئے بہت سے عملی اقدامات کئے ہیں۔ جیسے فلم اینکس کے ایک بہترین آرگنائزر "گیاقومو کرسٹی" نے عورتوں کے حقوق اور ان کی تعلیم کے لئے بہت سے عملی اقدامات کئے اور ان ممالک کا دورہ کیا جہاں عورتوں کو حقیر طبقہ سمجھا جاتا ہے۔



About the author

zainbabu

My name is zain ul abidin. I am a player of gymnastic and karate. i joined bitlanders at 11th jan 2014.

Subscribe 0
160