فلم انکس:کیا یہ وقت ہے آپکی سماجی میڈیا سائیٹ کے لیے کہ وہ اپکو رقم ادا کرے آپ کے مواد کی تعدادکے لیے؟#سماجی میڈیا جو رق

Posted on at

This post is also available in:

کیا آپ جانتے ہیں کہ فیس بک نے ایک ریکارڈ بنایاتھا   2013کے چوتھے حصے میں؟

   جسکا مطلب ہے کہ فیس بک کے شئیر ہولڈرز نے پچھلےسال  کے چوتھے حصے میں اتنا پیسہ کمایا کہ پہلے اتنا کبھی نہیں کمایا۔

آپ یہ  جان  کر بہت حیران ہونگے کہ 'یہ میرے ساتھ کیاہوا؟'فیس بک پیسے بناتی ہے اپنے اشتہارات سے،اور  ایک وجہ یہ بھی ہے کہ بہت سے    دلچسپ  اشتہار نشر کرنے والوں کی  بڑی  تعداد موجود ہے روزانہ کی بنیاد پر استعمال کرنے  والے لوگوں  کی۔فیس بک  سوال چار رپورٹ کے مطابق، صرف امریکہ اور کینیڈا میں دو سو ایک ملین لوگ فیس بک کو استعمال کرتے ہیں مہینے میں،اور ایک سو سنتالیس لوگ فیس بک کو روزانہ استعمال کرتے ہیں۔اعداد و شمار ظاہر کرتا ہے کہ  اکیلے فیس بک چھ ڈالر ایک استعمال کرنے والے کا چوتھائی حصے میں امریکہ اور کینیڈا میں بناتا ہے۔نہ صرف وہ لوگ جو فیس بک استعمال کرتے ہیں(جو زریعہ بناتے ہیں)اس سے فائدہ حاصل کرتے ہیں،یہاں تک کہ وہ اس میں حصہ دار بن جاتے ہیں۔میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ کیااگر تم اپنی پوری قوت لگادو فیس بک پر تو کیااس سے بہتر نہیں کہ اپنی ساری قوت اور پیسے فلم انکس پر لگادو۔

ایک منافع بخش پرائیوٹ کمپنی فلم انکس اس قابل کہ وہ سرمایہ لگائے اپنے استعمال کرنے والوں پر شرا       کت دار کے طور پر بزسکور کے زریعے۔اگر آپ کا فلم انکس پر اکاونٹ ہے تو آپ کے پاس بز سکور بھی ہے۔یہ جو بز سکور ہے آپ کی سماجی میڈیامیں مصروفیات اگر آپ فلم انکس میں منفرد بلاگزاور ویڈیو کا حصہ ڈالیں گے اور آپ باقی لوگوں کا مواد شئیر کریں گے فلم انکس سے ،اپنے سماجی رابطہ نیٹ ورک کے زریعے تو آپکا اوپر جائےگا۔یہاں پر ایک اہم حصہ ہے آپ کے متعلق،یہ بتاتا ہے کہ آپ کتنی رقم کی مقدار آپ فلم انکس پر بناسکتے ہیں۔یہاں پر فلم انکس' بزسکور اور روایتی سماجی رابطہ میڈیا راستہ دیتاہے نمبر کا اور تقسیم کرتاہے۔فلم انکس پیشکش کرتا ہے اپنے استعمال کرنے والوں کو ایک سیدھا راستہ کہ وہ رقم بھی کماسکیں انعام کے طور پر فلم انکس پر چست رہتے ہوئے۔یہ عام طور پر ایک طریقہ ہے جو آپکو رقم دیتا ہےسماجی میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے۔

یہ سماجی میڈیا کا وقت ہے اور سماجی میڈیا پر آپ کے اثرانداز ہونے کا جو آپکو رقم دیتا ہے جتناوقت آپ فلم انکس پر گزاتیں ہیں بناتے ہوئے اور ایک دوسرے کو شئیر کرتے ہوئےتو وہ آپکے بزسکور سے منعکس ہوتاہے۔اگر آپ فلم انکس پر کام کرتے ہوئے دوبارہ وقت لگائیں آپکا بزسکور اوپر جائے گا۔اور آپکی روزانہ کی آمدنی بٹر ھے گی اگر فلم انکس جیتےتو اثاثہ بھی بڑھے گا۔جاننے کے لیئے فلم انکس کے بارے میں اور ان لوگوں کے جو اسکے پس پردوہیں،ماریزوو رانابوڈو،نے یہ عظیم انٹرویو پڑھا۔

اپنا بزسکور اوپر لانے کے لیئے اور اپنی رقم بنانے کے لیئے فلم انکس پر اسکا راز یہ ہے کہ آپ وہ کریں جسکو آپ چاہتے ہیں!لکھیں ،بلاگ ،فلم ،اور شئیر کریں!



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160