بٹ کوائین اور بز سکور کے مابین باھمی ربط@ فلم اینکس

Posted on at

This post is also available in:

 

حال ہی میں مجھ سے ایک یوزر نے مندرجہ زیل سوال پوچھا۔جسکو میں کمیونٹی کیساتھ شئیر کرنا چاھتا تھا۔

حال ہی میں میں نے اپنے بز سکور اور ریونیو(آمدنی) پر کچھ مشاھدہ کیا اور وہ یہ  کہ بز سکور جب بڑھا 35.52 سے 37.23 تک  ۔۔مگر ریونیو(آمدنی)کم ھوگئی۔0.0012619 بٹ کوائین سے 0.0012515 بٹ کوائین تک ۔۔کیا آپ اس کو سمجھنے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟ 

میں نے اسکو اپنے ڈیولپرز کو اٹلی میں بھیجا اور انہوں نے  جواب میں یہ کہا:۔

بز سکور الگورتھم روزانہ یا ھفتہ وار  کی بنیاد پر تبدیل ھوتا رھتا ھے جیسے جیسے ھم اس میں مزید یوزرز (استعمال کنندگان)بڑھاتے ہیں۔ آمدنیاں روزانہ تبدیل ھوتی رھتی ہیں ۔ کبھی زیادہ کبھی کم اس کی وجہ ایڈورٹائزنگ نیٹورکس(اشتھاراتی )کمپنیاں ھیں جسطرح وہ فلم اینکس کوروزانہ  ادائیگی میں تبدیلی کرتے ہیں۔۔اشتہاراتی مارکیٹ معیاری مواد کی طرف تبیل ھو رھی ہیں۔

بز  سکور مسابقاتی (مقابلے بازی)میں ھے پس اگر اسکا بڑھا ھے تو دوسرے ممبران کو اس سے بھی زیادہ بڑھا ھو گا۔

تاھم اگر اسکا بز سکور نہ بڑھا ھوتا تو اسکی آمدنی مزید بھی کم ھو گئی ھوتی۔ 

یہاں پر فلم اینکس نیٹورکس کے ایڈورٹائزنگ نیٹورکس کی لسٹ ھے۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160