حضرت یوسف حصہ چہارم

Posted on at


حضرت یوسف حصہ چہارم



قید خانے میں حضرت یوسف کے ساتھ دو غلام اور بھی قید کیے گنے ایک عزیز مصر کا نانبائی اور دوسرا ساقی تھا. یہ دونو حضرت یوسف کے قید خانے کے ساتھی تھے. ایک رات دونو کو خواب ائی، دونو کو اپنی خوابوں کے تعبیر پوچھنی تھی اس لیے وہ کسی اسی شخص کو ڈھونڈ رہے تھے جو خابوں کی تعبیر بتا سکے ان کو اس کوئی شخص نہ ملا بلا اخر انہوں نے دیکھا کیا یہ شخص (حضرت یوسف) بہت نیک اور دیندار لگتا ہے اس لیے انہوں نے اپنی خوابوں کی تعبیر حضرت یوسف سے دریافت کی.

حضرت یوسف الله تعالیٰ کے پیغمبر تھے اس لیے الله تعالیٰ نے انھے بہت سے معجزات سے نوازا تھا جن میں ایک معجزہ خوابوں کی تعبیر بھی تھا، حضرت یوسف نے ان دونو کو خوابوں کی تعبیر بتائی ایک کو بتایا کے تم بادشاہ کے ساقی بنو گے اور دوسرے کو بتایا کے تم سولی چڑہائے جو گے.

اگلے دن جب دونو کا مقدمہ قاضی کی عدالت میں پیش ہوا تو دونو کو قاضی نے سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور یہ فیصلہ وہی تھا جو حضرت یوسف نے خوابوں کی تعبیر کی صورت میں بتایا تھا.

جب دونو ملزمان نے فیصلہ سنا تو ہنسنے لگے کے اس کا تو ہمیں پہلے سے پتا تھا تو قاضی کے پوچھنے پے دونو نے بتایا کے یہ ہم لوگوں نے خواب میں دیکھا تھا جس کی تعبیر قید خانے میں بند ایک نوجوان نے بتائی تھی.

اس طرح حضرت یوسف خوابوں کی سچی تعبیر بتانے میں مشور  ہو گے. حضرت یوسف ٧ سال تک قید خانے میں رہے اس کے بعد الله تعالیٰ نے آپ کو رہائی دلائی اور آپ کو مصر کی بادشاہت عطا کی. حضرت یوسف کو ٣٠ سال کی عمر میں بادشاہت ملی اور آپ نے ٨٠ سال تک مصر پے حکومت کی


.


حضرت یوسف کے دور میں ٧ سال تک قحط رہا مگر لوگ آپ کے دربار میں اتے اور آپ کے چہرے کو دیکھتے تو ان کی بھوک اور پیاس ختم ہو جایا کرتی تھی.

(اختتام حصہ چہارم)



About the author

160