دنیا کی مالک کچھ ملٹی نیشنل کومپنیاں

Posted on at


 


جی ہان ایسا ہی ہیں کہ ہماری دنی پے کچھ ملٹی نیشنل کومپنیاں راج کرتی ہیں ان کی تعداد بھی کچھ ہی ہے اگر ہم گنتی میں کرے تو کچھ سنکڑوں ہی ہوں گی . لیکن وہ پوری دنیا اور خاص طور پر مسلمانوں پر راج کرتی ہیں


.


ان میں سے ایک نام جو سب کا ہی سنا ہو گا اس میں مکڈونلڈ بھی ہے جس کی مصنوعات پوری دنیا میں استعمال ہوتی ہیں . لیکن اگر ہمیں اس بات کا پتا چل جائے کے اس پیسے کا استعمال کیا ہوتا ہے کہاں پر ہوتا ہے کن کن لوگوں پر اس کا استعمال کیا جاتا ہے تو ہم کبھی کبھی بھی ان کی چیز استعمال نہ کریں اگر ہم ذرا سی بھی غیرت باقی ہو گی تو ہم ایسا ہی کریں گے


.


ان کومپنیوں کی مصنوعات کی وجہ سے ہونے والی رقم کا آدھے سے زیادہ حصہ ہتیار خریدنے میں جاتا ہے . اور اس میں سے استعمال بھی پھر مسلم ممالک پر کیا جاتا ہے . ایک بار ایسا ہی ہوا تھا کچھ مسلم ممالک نے کچھ وقت کے لئے اسی کمپنی جس کا میں نے نام لیا ہے کی مصنوعات کا استعمال ختم کر دیا تھا اور وہ ملک اور کمپنی اس قدر خسارے میں گئی تھی کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے


.


کیوں کہ اس کمنیوں کا زیادہ استعمال مسلم ممالک میں ہی کیا جاتا ہے اور پھر اس کے بعد جو پیسا حاصل ہوتا ہے اس کا استعمال بھی مسلم ممالک پر حملے کی صورت میں کیا جاتا ہے


.


میری یہ گزارش ہیں سب مسلمانوں سے کہ ہمیں ان باتوں کا علم ہونا چاہیے کہ ہمیں کون سی چیز استعمال کرنی ہے اور کون سی نہیں کرنی



About the author

160