جیو ٹی وی کو اب کبھی نہیں کھلنا چاہیے

Posted on at


جیو ایک ایسا چنیل تھا جس پر ہر روز تازہ ترین خبریں ،مزاخیہ پروگرام جیسے کہ خبر ناک اور بہت سے پروگرام چلتے تھے ،میں ان سب پروگرام کو بہت پسند کرتی تھی اور مجھے بہت زیادہ اچھے لگتے تھے ،لیکن میں نے جب جیو کی اصل حقیقت دیکھی تو مجھے اس چینل سے نفرت ہو گیی ہے پچھلے ماہ جو مارننگ شو لگا تو اس میں وینا ملک کو شادی کروائی جا رہی تھی میں نے وو شو پورا دیکھا لیکن مجھے اس بات کا اندازہ بلکل بھی نہیں تھا کہ اس کے اس قسم کا کفر بھی ہوگا ،

میں نے جب ؤ قوالی سنی تو میرے پیروں کے نیچے سے جیسے زمین نکل چکی ہو مجھے ایک دم سے چکر سے انے لگے اور میں ساتھ استغفار پڑھتی رہی وو الفاظ ایسے تھے کہ میں بیان نہیں کر سکتی کیوں کہ میں ڈرتی ہوں کہ اللہ مجھے ہی نہ پکڑ لے ایسے الفاظ دوہراتے ہووے اور کیمرہ ان الفاظ کے ساتھ سیدھا وینا اور اسد جو کہ وینا کا شوہر ہے اس پر لگا ہوا تھا ،اس وقت میری کیفیت ایسی تھی کہ میں دل میں یہ سوچ رہی تھی کہ اللہ کرے یہاں اسی جگہ دھماکہ ہو جاۓ تو یہ تمام لوگ مر جائیں

لیکن میں نے پروگرام چھوڑا نہیں پورا دیکھا اس وجہ سے کہ میں یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ آگے دیکھوں اور کیا کیا کفر کریں گے اور میں دیکھتی رہی ،جب وینا کو رخصت کیا جا رہا تھا تو ایک اور کفر بھی کیا گیا .جو کہ میں نے نوٹ کیا اور ؤکفر یہ تھا کہ قران کو وینا کے سر پر رکھا گیا اور ساتھ میں گانا لگایا گیا اس بات کو دیکھ کر میں اور بھی بھڑک اٹھی کیوں کہ میں پہلے بھی غصہ تھی جیو پر اس وجہ سے کہ جیو والوں نے ایک ایسے شخص کو کہ جس کی ویڈیو بھی لیک ہوئی تھی شاید آپ سب نے بھی دیکھی ہوگی رمضان کا کوئی پروگرام تھا اس میں ڈاکٹر عامر لیاقت نے جو کارنامے کیے اس کی وجہ سے اسے دوسرے چینل والوں نے نکال دیا تھا اور جیو نے اس انسان کو اپنے چینل پر بولا لیا

اور یہ شخص اس پر بھی اپنے ڈرامے کرتا رہا اس شخص کی اگر آپ لوگوں نے ویڈیو نہیں دیکھی تو میں آپ کو بتا دیتی ہوں آپ یو ٹیوب میں جا کر یہ لکھیں ڈاکٹر عامر لیاقت کا اصلی چہرہ تو آپ سب جان جائیں گے کہ جس شخص کو آپ اتنا نیک اور ایماندار سمجھ رہے ہیں اس کا اصلی چہرہ کیا ہے اور آپ کو اس سے بہت نفرت ہوگی جیسے مجھے بھی ہو چکی ہے پہلے میں بھی اسے بہت پسند کرتی تھی اور اس کے پروگرام بہت شوق سے دیکھا کرتی تھی آپ بھی ضرور دیکھنا تا کہ آیندہ کے بعد اس کی شکل دیکھنا بھی پسند نہیں کرینگے اس لئے میں چاہتی ہوں کہ اب جیو چنیل کو بلکل بھی نہیں کھلنا چاہیے ورنہ عوام چپ نہیں بیٹھے گی انشاللہ



About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160