فلم اینکس کا نیا آمدنی کا صفحہ : دیکھیں کہ آپ کے پاس(شاپ دکان پرخرچ کرنے کیلۓ کتنے بٹ کوائین ہیں۔

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینکس اپنے پلیٹفارم کو نۓ ڈیزائین  دے رھے ہیں۔۔۔تصاویری گیلریوں اور اپ لوڈ سسٹم کے بعد اب یہ آمدنی کےصفحے کا بالکل نیا چہرہ ھے ۔اور اسمیں آپ آسانی اور جلدی سے اپنی مہیا آمدنی  کو دیکھ سکتے ہیں۔ 

اب آپ بالوسطہ  اور ہر وقت اپنے وہ بٹ کوائین دیکھ سکتے ہیں جو آپ خرچ کر سکتے ہیں۔اور اس کی مقدار آپ بالکل دائیں جانب اوپر  اپنے اوتار کی شکل کے پاس دیکھ سکتے ہیں۔

 

اس مقدار پر آپ صرف ایک کلک کریں تو آپ آمدنی کے صفحے پر آ جائیں گے۔اور اس تک آپ مین مینو(پہیے والا آئیکن)سے بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔یہ مائی ریوینیو کے نیچے ھے۔

آئیےنۓ ڈیزائن والے آمدنی کے صفحے پر جائیں۔

 

پہلی لائین ۔۔۔شاپ کریڈٹ ،۔۔بٹ کوائین کی ۔وہ مقدار دکھاتی ھے جو  آپ مارکیٹ پلیس پر خریداری کیلۓ مہیا ھیں۔بہت آسانی سے ۔۔شاپ ناؤ(ابھی خریدیں)پر کلک کریں۔تاکہ آپ دکان تک رسائی حاصل کر سکیں اور اپنے بت کوائین خرچ کر سکیں۔

نیا !۔اب اسمیں موجودہ مہینے کی کمائی شامل ھیں دونوں جو آپ نے بز سکور اور ریفرل سے کمائی کی ھوتی ھے۔

دوسری لائین میں (بیلنس)ھے جو کہ یہ دکھاتا ہیکہ آپ کتنی مقدار میں بت کیلۓ درخواست دے سکتے ہیں۔(ری کویست)درخواست پر صرف ایک کلک کریں تو آپ کو ادائیگی کے طریقۂ کار کی رھنمائی کریگا۔

 

یاد دھانی : آمدنی اس وقت قابل دسترس ھوتی ھے جب یہ کم ازکم 0.2 بٹ کوائین ھوں اور اسکے 75 دن ھو چکے ہوں۔

ایک دفعہ اگر آپ نے درخواست کر دی تو اسی وقت رقم آپ کے اکاؤنٹ میں سے کاٹ لی جائیگی۔آپ کا بیلنس عام طورپر 0 ھو جائیگا اگر آپنے درخواست میں کچھ حصہ نہ دیا ھو۔

 

 

"All Time Total"

تمام وقت کا مجموعہ ۔۔۔یہ دکھاتا ہیکہ آپ نے فلم اینکس میں شمولیت کے بعد سے کتنے بٹ کوائین کماۓ ہیں۔

 

گراف پر کلک کریں اور اپنی آمدنیوں کی تفصیلات دیکھیں،۔

موجودہ مہینے میں روزانہ کی آمدنی ۔ہر روز کیلۓ اس مہینے میں ۔۔آپ کی کمائی دونوں آپ کے بز سکور اور آپ کے ملحقہ لوگوں کا20فیصد ریفرل بھی۔

گزرے ھوۓ مہینے کی آمدنی۔ہر ماہ کی کمائی کمائی جوآپ نے بز سکور اور ملحقہ ۲۰ فیصد ریفرلز سے کی گئی ھے۔اور ان کی حیثیت (جو کہ ویلیٹ(بٹوہ) میں ٹرانسفر کیۓ گۓ =درخواسٹ کیلۓ میسر ہیں یا ابھی تک میسر نہیں =ابھی میچور ہو رھے ہیں۔)۔۔ 


ویلیٹ(بٹوے)کی حرکات۔۔وہ کمائی جسکی ھم اسکی حیثیت  پر درخواست دے سکتے ہیں۔۔

کمنٹس والے حصے کو سوالات کیلۓ استعمال کریں اگر آپ نے کوئی سوال پوچھنا ھو تو۔۔اپنے بٹ کوائین کو خرچ کرنا شروع کریں۔!۔

 

فلم اینکس کو سبسکرائیب کریں تا کہ آپ سے آنیولی اپ ڈیٹس رہ نہ جائیں۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160