مکان بنانابس میں نہیں تو "بس"میں ہی مکان سہی

Posted on at


اسرائیل ایک قابض ریاست ہےاس نےفلسطینی سرزمین پر نا جائزقبضہ جماکرپوری ایک ریاست قائم کر رکھی ہےاوراسرئیلی حکومت شایددنیا کی واحدحکومت ہےکہ زمینپر نا جائزقبضہ جس کی ریاستی پالیسی کاحصہ ہےاس بد معاشی کےباوجوداسرائیل میں مکانات کی تعمراوراراضی کاحصول ایک مشکل ترین پرحلہ ہےاسرائیل میں بسنےوالی دوسہیلیوں نےاس مسئلےکاحل کچھ یوں نکالاکہ ایک پرانی ٹرانسپورٹ بس ہی کو گھرمیں تبدیل کر ڈالاتالی سہول پیشےکےاعتبارسےسائیکوتھیراپسٹ ہیں اورہاگتموایوسکیواٹرٹریمنٹاسپشلسٹ ان دونوں کے بچےساتھساتھکھیلاکرتےتھےاوریہیںسےان کے دوستی کا آغازہوایہ دونوں خواتین کسی اچھتےبزنسآئیڈیاکی تلاش میں تھیں اسی دوران انہوں نےمتبادل رہائشی انتظامات کےبارےمیںپڑھناشروعکیاجس میں کنٹیززاورخیموں کے بارے میں بھی معلومات اکھٹیں کیں اس پر کام کرتے ہوئے ان کے زہن میں خیال آیا کہ کیوں نا کسی پرانی ٹرانسپورٹ بس کو رہائش گاہ میں تبدیل کر دیا جائے؟ سو انہوں نے ایک پرانی بس خریدی اس کی نشستیں نکال کر باہر کیں اور اسے ایک گھر میں تبدیل کر دیا دو میٹر چوڑائی اور بارہ فٹ لمبائی کی بس کو رہائش گاہ میں تبدیل کرنا کسی چیلنج سے کم نہ تھا لیکن انہوں نے مسلسل محنت سے یہ کر دکھایا بس کی کھڑکیاں اور دروازے تبدیل نہیں کئےگئےاور اس کی بنیادی ساخت کو قائم رکھتے ہوئے پورا ''مکان'' ڈیزائن کیا اس "بس ہوم"میں تمام بنیادی سہولتیں دستیاب ہیں اور اسے دیکھ کر یہ کہاوت زہن میں آتی ہے ''ضرورت ایجاد کی ماں ہے''۔



About the author

160