کراچی دھماکوں کی زد اور حکومت خاموش تماشائی

Posted on at


کراچی ایک بہت بڑا شہر ہے جس کی رونقیں بھی اتنی ہی بڑی ہوتی تھیں لیکن اللہ جانے کراچی کو کس کی نظر لگی اور ایسی نظر کہ جس کی زد میں غریب عوام پستی چلی جا رہی ہے کچھ سالوں پہلے کراچی کو روشنیوں کے شہر کے ساتھ ساتھ دل والوں کا شہر بھی کہا جاتا تھا

لیکن آج کل کراچی کا نام سنتے ہی لوگوں کے چہروں پر خوف و خراس پیدا ہو جاتا ہے کراچی میں بہت سی سیاسی پارٹیاں ہیں لیکن ان میں سب سے خطرناک پارٹی جو کہ میرے حساب سے ہے و ایم کیو ایم ہے جس نے بھتہ خوری چوری ،دہشت گردی جیسے اقدامات کراچی میں پھیلاۓ اور اب بھی پھیلا رہی ہے اور ہر بار لوگوں میں خوف پھیلا کر ووٹ لے لیتی ہے اور جیت جاتی ہے اور لوگوں کے خون کی ندیاں بہانے میں شروع ہو جاتی ہے

کچھ عرصہ پہلے تک جب ایم کیو ایم کا نام و نشان نہیں ہوتا تھا تب کراچی میں ہر شخص اپنی مرضی سے زندگی گزار رہا تھا ،ابھی پچھلے دنوں کی ہی بات ہے جب کراچی میں ایک روز کے وقفے سے دو دھماکے ہووے اور ہمارے ملک نے نوجوان بچے اس میں شہید ہو گئے کیوں ہوا ایسا کون کر رہا ہے ایسا یہ کوئی نہیں جانتا اور نہ ہی کبھی کسی نے جاننے کی کوشش کی ہے

لیکن میرے خیال میں اللہ نے انسان کی عقل دی ہے ذھن دیا ہے لیکن کوئی اس کا استمعال نہیں کرتا میں یہ کہنا چاہتی ہوں آپ سب سوچیں کہ الطاف حسین صاحب کا گرفتار ہونا اور اس کے بعد ایک دو دن بعد ہی دھماکے ہونے کیا آپ کو نہیں لگا کہ یہ ایم کیو ایم ہی کر رہی ہے میں تو کہتی ہوں کہ ایسی ایم کیو ایم کو ووٹ دینے کے بجاۓ انہیں ایسی کتے کی موت مارا جاۓ کہ انے والی سیاسی پارٹی کبھی بھی ایسا قدم دوبارہ نہ اٹھا سکے ،
ایم کیوں ایم نے جو ظلم کراچی میں مچا رکھا ہے اس کو دیکھ کر میرا دل جلتا ہے اور یہ باتیں ہر کسی کو دکھ دیتی ہونگی میں تو کہتی ہوں سب سے پہلے ہمارے جہاد کرنے والے بھائی یہاں کراچی میں آئیں  اور سب سے پہلے کراچی سے ان ظالم حکمرانوں کو مارا جاۓ تا کہ ان مظلوم ماؤں کا دل سکون میں ہو ان بھائیوں کا دل سکون میں ہو ان بہنوں کے دل سکون میں ہو اس بیوی کا دل سکون میں ہو اور اس بیٹے کا کہ جس کو ماں باپ کی شفقت سے محروم کیا گیا ہے ،اور یہ تب ہوگا جب ان ظالم حکمرانوں کو عبرت ناک سزا ڈی جاۓ اور حکومت اب چپ نہ بیٹھے
ہمارے بھائیوں کہ صبر کا بدلہ نہ لیں  ورنہ ؤ دن دور نہیں جب آپ کا گربان ہوگا اور ہمارے بھائیوں کا ہاتھ اور ؤ وقت جلد آئے  گا 


 


About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160