آن لائن رقم کمائیں اور اس سب کو خرچ کریں۔۔۔ فلم انیکس پر خریداریی کریں

Posted on at

This post is also available in:

فلم انیکس کے بلکل نئے پے منٹ سسٹم کے ساتھ (کوائن بیس کے ذریعے) جو کہ اپ مکمل طور پر عروج میں ہے ہمیں ہماری نئی بٹ کوائن شاپ کی اوپننگ کا اعلان کرتے ہوئے فخر ہے!

 

جیسا کہ یقیناَ آُپ جانتے ہیں کہ ہم اپنے مواد کے اشتراک کے ماڈل کے بارے میں سوچتے ہیں " سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ہے " کی حیثیت سے، اور ہم مواد کو تخلیق کرنے والوں اور اس کو ترقی دینے والوں کی آن لائن رقم کمانے میں مدد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ لیکن یقیناَ سب سے اہم یہ ہے کہ ہمارے مواد کے شراکت دار حقیقت میں اس آمدنی تک جو کہ وہ کماتے ہیں اس تک رسائی رکھتے ہیں اور وہ اسے اپنی مرضی سے خرچ کرسکتے ہیں۔

 

فلم انیکس کی نئی بٹ کوائن شاپ ہمارے جدید فلمی اشتراک کے پلیٹ فارم کی افادیت کو مزید بڑھاتی ہے۔ گذشتہ فروری کے بعد سے، ہمارے تمام 300000 سے زیادہ مواد کے شراکت داروں کو بٹ کوائن میں ادائیگی کی جا چکی ہے ایک نئی ڈی سنٹرالئزڈ ڈیجیٹل کرنسی۔ لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے کچھ پارٹنرز اس بات سے لاعلم ہیں کہ بٹ کوائن کیسے کام کرتی ہے اور کیسے نئی آمدنی کو خرچ کیا جا سکتاہے۔ خوش قسمتی سے، ہمارے پارٹنرز ہماری ویب سائٹ سے بلا واسطہ بی ٹٰی سی کو دوبارہ واپس لے سکتے ہیں۔ حال میں، ہماری بٹ کوائن شاپ امیزان گفٹ کارڈز کی پیشکش کر رہی ہے 10 ڈالرز، 25 ڈالرز اور 50 ڈالرز میں، اور ہمارا ارادہ ہے کہ ہم مستقبل میں اس سے بھی زیادہ انتخاب کی پیشکش کریں۔ یقنی طور پر ہماری بٹ کوائن شاپ کو بک مارک کریں تازہ ترین معلومات کے لیئے۔

 

فلم انیکس کی ٹیم پرجوش ہے ہمارے بٹ کوائن کے ادائیگی کے پروگرام میں نمایاں خصوصیات شامل کرنا جاری رکھتے ہوئے اور ترقی پذیر ممالک میں خواتین کےلیئے مالی مواقع کو پھیلانے کی مدد کرنے میں اور دوسرے نمایاں گروہ جو کہ ہمارے فلمی اشتراک کے نیٹ ورک سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ بٹ کوائن پہے ہی کئی فوائد اس کے اپنانے والوں کو پیش کرچکی ہے۔ ٹرانزیکشنز کو بنک اکاؤنٹس کی ضرورت نہیں ہوتی، تھوڑی( یا بلکل نہیں) پروسیسنگ فیس کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ تیسری پارٹیوں کو ادا کی جاتی ہے، محفوظ ہیں کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز سے سیکورٹی کے نکتہ نظر سے اور بہت زیادہ تیز ہیں۔

 

یہ تمام فوائد اور ہماری بٹ کوائن شاپ کا اضافہ فلم انیکس کو ایک حقیقی " ون سٹاپ شاپ" بناتے ہیں آن لائن مواد تخلیق کرنے والوں کے لیئے اور فلم سازوں کے لیئے کہ وہ بلاگنگ کے ذریعے رقم کمائیں اور اس کا تبادلہ کریں۔ بٹ کوائن کے لیئے مستقبل تابناک ہے ایک متبادل ہے مستحکم کرنسیوں کا، زیادہ سے زیادہ تاجروں کے ساتھ دنیا بھر سے جو کہ بٹ کوائن کو ادائیگی کے طور پر قبول کرتے ہیں۔ لیکن یہاں تک کہ فلم انیکس اس زبردست ٹرانزیکشن کو آسان بنانا جاری رکھے ہوئے ہے

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160