میرا یقین فلم انیکس پر

Posted on at


میں وقار احمد ایک ایف،اے پاس لڑکا جو کے ایک پرائیویٹ کمپنی میں ویب سائٹ کا کام کرتا تھا.جس میں ویب سائٹ ڈویلوپمنٹ اور ڈیزائننگ کا کام اور بزنس وغیرہ لگانے کا کام کرتا تھا میں.جس میں میرے بہت سے کولیک بھی ہیں میرے ساتھ.اور ہم نے آج تک بہت سے آن لائن فری کم سنے اور دیکھے تھے لکین سب کے سب دھوکہ تھا اور اگر کچھ ٹھیک ہوتا بھی تو محنت زیادہ اور پیسے کم ہوتے تھے.اور ہم ان دھوکوں میں آے بھی نہیں بس جہاں کم کر رہے تھے بس کرتے رہے.

ایک دن صبح کے وقت میرے ایک کولیک عمیر ڈیوٹی پر ہے ہسبے معمول تو انہوں نے ہمیں فلم انیکس کے بارے میں بتایا .کے ایک سوشل سائٹ ہے جو کے ہمیں اپنے خیالات یا ٹیلنٹ یا اسی بہت سی چیزیں بلاگ یعنی قالم اور ویڈیو کی شکل میں پیش کر کے پیسے کما سکتے ہیں گھر بیٹھے بغیر کسی پیسے دیے اور بغیر کسی شرط کے عمیر کو یہ کام ہماری ایک ماڈریٹر سعدیہ نے بتایا تھا ..ہمیں یقین نہ آیا لکین ہمارے باس کو کچھ اس میں حقیقی اور اچھا نظر آیا تو انہوں نے کہا کے نہیں یہ ٹھیک ویب سائٹ ہے ہمیں کام کرنا چائیے .ان سب نے تو اپنے اپنے اکاؤنٹ بنا کر کام شروع کر دیا اور میرے دل میں ابھی تک شک و شبہ تھا میں نے نہ کیا شروع لکین جب ان سب کے بز سکور پچپن تک جانے لگے اور ان کے اکاؤنٹ میں پیسے پچاس ڈالر سے اپر چلے گئے تو مجے لگا کے اگر وہ سب کر رہے ہیں تو میں کیوں نہی.تب میں نے بھی اکاؤنٹ بنا لیا اور کام شروع کیا کام ہوگیا شروع لکین میرا دل ابھی تک مطمئن نہیں تھا کے پیسے آتے ہیں کے نہیں میری محنت ضایع نہ ہوجاییں . لکن انہی دنوں فلم انیکس نے افغانستان ایران جسے ملکوں کے بعد پاکستان میں بھی موبائل بیلنس سسٹم یعنی سہولت فراہم کر دی کے ہم اپنے کماے ہے.

بٹکوئین جو کے نکلوانے کے لئے پجھتر دن کی شرط تھی اور ٢ بتکوئن ہونا لازم تھا لکین اب ان دونوں شرطوں کے بغیر ہم موبائل بیلنس منگوا سکتے تھے سب سے پہلے ہمارے بوس نے ریکویسٹ کی تو انھیں وصول ہوگئے اور میں نے بھی اس سسٹم کو ازمانے کے لئے درخواست کر دی میری بار سسٹم میں تھوڑی خرابی تھی لکین الین سے بات کر کے مجھے ٣ دن کے اندر اندر میرا موبائل بیلنس ملا اور میری خوشی کی انتہا نہیں تھی وہ اس لئے نہیں کے بیلنس ملا بلکے اس لئے کے پہلی بار ایسا کم کامیاب ہوا اور میرا یکیں پکا نکلا اور سچ میں یہ ایک زبردست ویب سائٹ ہے شکریہ فلم انیکس



About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 0
160