ملتان میں میٹرو کا روٹ تبدیل آخر کیوں؟

Posted on at


آج میں آپ کو ملتان میں میٹروبس کے اچانک روٹ کے تبدیل ہونے کے بارے میں بتاؤ گا کچھ دن پہلے شہباز شریف وزیراوعلی پنجاب نے میٹروبس کے روٹ کا دورہ کی



ا تو یہ روٹ بہاول پور باٴی پاس سے قاسم پور کالونی بی سی جی چوک ممتازآباد فلاٴی اور سے چودہ نمبر نبمر حافظ جمال روڈ دولت گیٹ چوک  ، چوک افشار قلعہ کہنہ قاسم باغ کی بیک سایدڈ سے نونبمر تک تھا لیکن جب وزیراعلی پنچاب نے اس روٹ کا تفصیلی دورہ کیا تو انہوں نے اس روٹ کو منسوخ کر کے  میٹرو کا نیا روٹ بنایا



 جو کہ بلی والا یعقوب نگر فضل ماڈل بہاولپور بائی پاس سے نہر ہیڈ نو بہار سے وہاڑی چوک جنرل بس سٹینڈ انڈر پاس حمزہ چوک جناح چوک سے تھانہ چوک منڈی چوک سے مدنی چوک چوک قزافی سے معصوم شاہ روڈ پر اس سے پھر گلستان چوک کالٹیکس پٹرول پمپ بہار چوک ولایت حسین اسلامیہ کالج سے علی چوک دولت گیٹ چوک سے قلعہ کی بیک سائیڈ سے نو نمبر یہ روٹ اس وجہ سے تبدیل کیا گیا پے



کیونکہ اس روٹ پر چودہ نمبر سے دولت گیٹ چوک تک  تقریبا سارا رہائشی علاقے ہے اگر اس کو گرا دیا جاے اور میٹروبس کو چلا دیا جاے تو اس رووڈ پر بہت زیادہ تباہی ہوگی کافی لوگ گھروں سے بے گھر ہوجاے گے  اور تاجر لوگ اپنے کاروبار کو کہا لے کر جائے گے



 اس وجہ وزایراعلی شہباز شریف نے اس روٹ کو منسوخ کر کے نئے روٹ کی ممکنہ طور پر منظوری بھی دے د ی ہے یہ علاقہ کافی تنگ ہے اور اس روروڈ پر ٹریفک کا رش بھی کافی زیادہ ہوتا ہے اس روٹ  کا فاصلہ تقریبا بیس کلومیٹر ہے اور اس سے ملتان کو نہیں بلکے جنوبی پنجاب کو بھی فائدہ ہوگا




About the author

160