فسٹ سمسٹر کی پارٹی

Posted on at


 میرا نام راؤ نعمان علی اور  آج میں آپ کو اپنے پہلے سمسٹر کی پارٹیک کے بارے میں بتاؤ گا میں آی ایس پی میں بی ایس ٹیکنالوجی الیکٹریکل کر رہا ہوں ہم نے ارادہ کیا کہ ہم اپنے تمام ٹیچرز چو کہ ہمیں فسٹ سمسٹر میں پڑھا رہے تھے ان کو ہم نے پارٹی دی



 جس میں ہماری ساری کلاس نے پارٹیسپیٹ کیا تھا یہ پارٹی ہم سب نے سر اور میم کو  یونیورسٹی میں چھ ماہ پورے  اور ان سب کو اپنی کلاس کی طرف سے الواداعی پارٹی بھی دی تھی  اس میں ہم نے اپنے تمام ٹیچیرز



 


کا انوائٹ کیا تھا جس میں سر زین سر رشید سر عزیر محمود اور میم لالا رخ میم جویریہ طلال ۔ ہماری ساری کلاس نے فی کس چار چار سو روہے دیے تھے



یہ پارٹی ہم نے یونیورسٹی کی کینٹین میں انجواے کی تھی اس میں سب سے پہلے میرے کچھ دوستوں نے ڈانس اور ڈرامہ کیا تھا اس کے بعد ہمارے ٹیچرز نے مل کر کیک کاٹا تھا اس کے بعد انہوں نے سب کو کیک کاٹ\



 


کر د پلیٹ میں رکھ کر دیا تھا  سب سے پہلے ہم نے کیک کھایا



 


پھر ہمیں زنگر برگر اور ایک ایک ونگز دی گی ہم سب کلاس فیلوز نے خوب مزے لے کر زنگر برگر اور نگز کھای جو کہ بہت ہی مزیدار تھی اس کے بعد ہمیں کولڈ درنک دی گی کولڈ درنک کے پینے کے بعد ہم نے تھوڑا سا اور انجوے کیا اس کے بعد ہم نے اپنے سر اور میم کے ساتھ یادگار کے لیے گروپ فوٹو بنواے اور



 


اپنے ٹیچرز کو سب دوستوں نے اپنے اپنے گفٹ دیے اور اس بعد ہم لوگ یونیورسٹی کی بسز میں بیٹھ کر  اپنے گھروں کو روانہ ہوگے اور اس پارٹی کو میں آج تک یاد کرتا ہو اور یہ دن میری زندگی کا بہت ہی اہم دن تھا



About the author

160