میری امی

Posted on at


امی الله کا دیا ہوا دنیا کا سب سے پیرا تحفہ

الله اپنے بندے سے ٧٠ ماؤں جتنا پیار کرتا ہے

کبھی ہم نے یہ سوچا کے ایک ما اپنے بچا سے اتنا پیار کرتی ہے تو الله ہمیں ٧٠ ماؤں جتنا پیار کرتا ہے

ہم ایک ما کے پیار کا کرض نہیں ادا کر سکتے تو الله کے پیار کا کرض کسے ادا کرے گے؟؟؟

میں اپنی ما کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوں آج مرے ساتھ انکی دواوین اور پیار نہ ہوتا تو آج میں یہاں نہیں ہوتی مجھے ہر چیز کا سامنا کرنا امی نے سیکھیا کھانا کھانا سے لے کر ہر مسخل کا حل نکلنا سیکھیا

میری ما نے مجھے مرے آنسو چھپنا سیکھیا پیار کرنا سیکھیا وفا کرنا سیکھیا

میری ہر گلتی کو معاف کر کے مجھے سمجھیا کے یہ تمہاری گلتی ہے اسکو ٹھیک کرو

کبھی کسی کو میری ذات سے درد پوچھا تو مجھے سمجیا یہاں تک مجھسے ناراض بھی رہیں ٹکے میں اپنی گلتی مانو اور اس بندے سے معافی مانگوں

کبھی مجھے میری وکٹ سے برری چیز کرنے کی اجازت نہیں دی

امی کہتی ہیں ہمیشہ کبھی کسی کو دکھ نہ دو کیوں کے جب اپنے آگے اتا ہے تو بندہ اف بھی نہیں کر سکتا

مجھے امی اپ سے بہت بہت پیار ہے میں آپکے بنا کچھ بھی نہیں اپ کے بنا نہ خانے میں مزہ نہ کوئی کام کرنے میں

اپ کی دانت بھی اچھی لگتی ہے مزہ اتا سن کر کے میری بھی کوئی اتنی فرق کرتا

مجھے معاف کرنا میں نے بہت گلتین کی ہیں پر اپ نے کبھی مجھے اکیلا نہیں چوڑا مجھے ہمیشہ معاف کیا

بہت بہت شکریہ میرا ساتھ ہونے کے لیا جب جب مجھے ساتھ کی ضرورت ہوتی تھی

. شکریہ الله پاک اپنے مجھے اس نعمت سے نوایا

ریگرڈس

مہنور راجہ



About the author

shonimano

I m mahnoor from isb, i m a student of first year doing f.a,
Dont want to waste my time thats why had started working on filmannex

Subscribe 0
160