پاکستان میں نہری نظام کی اہمیت

Posted on at


پاکستان کو نہری نظام اچھا ہے جس کے میدانی علاقے کی مٹی دریائے سندھ اور اس کے معاونین کی ہے جس سے پاکستان کی فصلیں بہت اچھی ہوتی ہیں یہ دریا ہر سال پہاڑوں سے زرخیز مٹی کاٹ کر لاتے ہیں اور اس کو پاکستان کے میدانی علاقوں میں ڈال دیتے ہیں اس لیے پاکستان کی زمیںے سونا اگلتی ہیں پاکستان میں ہر سال سردیوں کی وجہ سے پانی کی کمی ہوجاتی ہے



جس کو دور کرنے کے لیے پاکستان کے دریاوں سے نہریں نکالی جاتی ہیں جن سے سارا سال زمیںنیں سونا اگلتی ہیں پاکستان کے پانچوں دریاوں کا رخ تقریبا ایک طرف یعنی جنوب کی طرف ہے



اس وجہ سے پاکستان میں جو نہریں نکالی گئی ان سب کا رخ بھی ایک طرف ہے اور یہ نہریں ایک منصوبے کے تحت نکالی گئی ہیں



پاکستان کے دریا تقریبا ہر جگہ پیھلے ہوے ہیں جن کی وجہ سے ان دریاوں کے دو آبوں کو سیراب کیا جاتا ہے پاکستان میں جو دریا بہتے ہیں ان کے درمیان نہ تو کوئی پہاڑ ہیں اور نہ ہی کوئی سرنگ ہے جس ان کا پانی بہت تیز بہتا ہے اور اس طرح نہروں کا پانی بھی بہت تیز قدرتت طور پر بہتا ہے



پاکستان میں نرم مٹی بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے اس میں نہریں آرام سے کھودی جاتی ہیں۔ دریاوں پر بندھ باندھ کر پاکستان میں پن بجلی کو بھی پیدا کیا جارہا ہے جن علاقوں میں پانی دستیاب نہیں ہے



ان علاقوں کی نہروں کا پانے فلٹر کر کے اس کو پینے کے استعمال میں لایا جارہا ہے اور اس طرح اس پانی سے زمینیں بھِی سیراب ہورہی ہیں اور اس پانی کو پینے کے لیے بھِی استعمال کیا جاہا ہے



جس نہر میں کافی زیادہ پانی آجاے تو اس پر بند باندھ کر اس میں مچھلی پالی جاتی ہیں




About the author

160