جرمنی میں ایک ھفتے کا آخر۔۔۔۔دوسرا دن ۔۔بیروتھ میں ھرمیٹیج(خانقاہ) اور کورٹ گارڈن ۔۔

Posted on at

This post is also available in:

بیروتھ جرمنی  میں وہ قصبہ ھے جہاں ھم نے پہلی رات گزاری۔اور وھاں کا بہترین مغربی ھوٹل ھمارا انتخاب تھا۔یہ بہت  شائستہ آرام دہ ، پرسکون اور صاف تھا۔

صبح کے ۹ بجے۔یہ ناشتے کا وقت تھا !۔ یورپ میں عموماَ ھوٹل ناشتے میں بفٹ ناشتہ پیش کرتے ہیں اور ھمارا ھوٹل بھی ان میں سے ایک تھا۔۔بفٹ کیا ھے؟یہ کھانا پیشہ کرنے کا ایک انداز ھے عام طور پر کھانے کو ایک عوامی جگہ  میں رکھ دیا جاتا ھے اور لوگ  اپنی مدد آپ کے تحت خود ہی لے لیتے ہیں۔۔پس بنیادی طور پر آپ اتنا کھا سکتے ہیں جتنا  آپ کا دل کرے اور میں نے یقینی طور پر بہت کھایا۔!۔۔پھر ھم نے جرمنی کی کچھ  جگہوں کی سیر کو جاری رکھا۔

ھرمیٹیج (خانقاہ)۔اور جرمن زبان میں ارمیٹیج ۔۔بیروتھ میں وہ جگہ تھی جس کا ہم نے اپنے سفر کے دوسرے دن دورہ کیا

بیروتھ میں ھرمیٹیج ایک مشہور پارک ھے۔ھرمیٹیج پارک۔۔۔۔یہ ایک عوامی پارک ھے اور قصبے کا سب سے بڑا پارک ھے اور اس کا رقبہ ۵۰ ھیکٹرز ھے۔  .

 

 

 

پارک میں کچھ خاص پر کشش مقامات ہیں ۔نیو ھرمیٹیج پیلیس(نیا خانقاہ کا محل)۔سن ٹیمپل (سورج مند)۔اور  کورٹ گارڈن ۔

یہ نیو ھرمیٹیج پیلیس( نئی خانقاہ کے محل)۔کا سن ٹیمپل(سورج مندر) ھےاس کو اپولو کی سورج والی رتھ(جلوس گاڑی)کے تاج سے سجایا گیا ھے۔ویکییپیڈیا  کے مطابق وہ 1749سے 1753 تک کے عرصے میں بناۓ گۓ تھے پرانے محل کو تبدیل کرنے کیلۓ۔

 

 یہ میری اور سورج مندر خانقاہ کے نۓ محل کی تصویر ھے۔

:)

 نیا خانقاہ کا محل اور اس کے باغات

 

یہ ایک عمدہ جگہ تھی ۔۔ٹہلنے کیلۓ اچھی جگہ ھے

آپ ھرمیٹیج (خانقاہ ) کی مزید  تصاویر دیکھنا چاھتے ہیں۔؟مہربانی کر کے زیل میں دیۓ گۓ لنک پر کلک کریں۔

تصاویری البم:جرمنی میں ایک ھفتے کا آخر۔۔۔۔دوسرا دن ۔۔بیروتھ میں ھرمیٹیج(خانقاہ) اور کورٹ گارڈن ۔۔

ویڈیو:۔۔فوٹو سلائیڈ شو۔۔بیروتھ میں خانقاہ(ھرمیٹیج)۔۔جرمنی۔

 

 آپ اس  سے  متعلق یہ آرٹیکل بھی پڑھ سکتے ہیں۔

جرمنی میں ھفتے کا آخر۔پہلا دن ۔۔نیورمبرگ

 

 

ایلن

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160