شہرت کی مختلف صورتیں

Posted on at


شہرت کی مختلف صورتیں
۔آدمی کی شہرت ہی برائی کے کاموں میں ہوتو ایسی شہرت کے بدتر ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہے ۔



۔شہرت نیکی اور خیر کے کامو ں میں ہومگر خوداس شخص نے کبھی بھی شہرت حاصل کرنے کیلئے ذرائع اختیار نہ کیے ہوں لیکن اللہ تعالی کی طرف سے اسے غیر اختیاری شہرت حاصل ہوگئی لیکن وہ شہرت کے مضراثرات سے خود کو بچا تا رہا تو یہ نہ صرف جائز ہے بلکہ اللہ اور مخلوق کے ہاں محبوبیت کی علامت ہے ۔


 


TAGS:


160