سچ پوچھئے تو ایک حماکت ہے دوستی

Posted on at


لوگ کہتے ہیں کہ سعادت ہے دوستی لیکن میں کہتا ہوں کے ایک حماکت ہے دوستی ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کو میری اس بات پر اعتراض ہو لیکن میں تو یہی سمجھا ہوں اس بات کو جو کہ رہا ہوں کے ایک حمات سے کم نہیں ہے دوستی . ایک چھوتی سی بات ہوئی نہیں کسی سے ناراضگی ہوئی نہیں کہ سب کے سب بھید کھل کے رہ گئے ایک دوسرے پر الزام اور تانا .. کیا یہی ہے دوستی ؟؟ کیا اسے ہی سب کہتے ہیں کے یہ ایک سعادت ہے ؟؟؟



اس کی بھی ایک وجہ ہے کے ہم کبھی کبھی کچھ ایسے لوگوں سے دوستی کر لیتے ہیں جو کہ نہ تو دوستی کے قبل ہوتے ہے اور نہ ہی دشمنی کے سب کے سب وہ نہ تو دوستی کر سکتے ہوتے ہیں اور نہ دشمنی


.


اس میں قصور کسی کا بھی نہیں ہوتا فرق صرف اس بات کا ہوتا ہے کہ ہم ہمیشہ ہی یہ چاھتے ہیں کے جیسا ہم دوسروں کے ساتھ رویہ رکھتے ہیں دوسرے بھی ہمارے ساتھ ویسا ہی رکھیں لیکن ایسا کبھی بھی نہیں ہوتا اور دوستی میں مزہ ہی تب آتا ہے جب ایسا ہو لیکن اکثر دفع ایسا نہیں ہوتا ہے



اس لئے انسان کو جب بھی کسی سے رشتہ بنانا ہو تو اس کو اتنی اہمیت ہی دینی چاہیے جتنی کا وہ مستحق ہوتا ہے اس سے زیادہ عزت دیں گے تو پھر اس ہی ہو گا جیسا میں کہ رہا ہوں اور کبھی بھی کسی انسان کو اپنے دل میں جگہ نہ دیں کیوں وہ آپ کو وہیں پر چوٹ دیں گے کیوں کے وہ آپ کو اچھی طرح جانتے ہوں گے


.



About the author

160