گوگل بہترین ہے، سپر باؤل سٹنک، پس جیلی شروع کریں @ بز کے ساتھ

Posted on at

This post is also available in:

رویا محبوب اور بز سٹون

کیا آپ نے کبھ کوئی چیز دیکھی ، خوبصورت، حرکت کرنے والی ، جڑی ہوئ یا حیرت انگیز، نہیں جانتے یہ کیا تھی اور اسے تلاش کرنے کی شدید خواہش ہےمیرا اندازہ ہے کہ پہلا کام  جو آپ کرتے ہیں گوگل ہے۔

کیا اگر آپ جیلی استعمال کرتے اپنے دوستوں سے پوچھنے کے لیئےاورر اس کی بجائےوسیع نیٹ ورک کو؟

بز سٹون جو کہ ٹوئٹر کے بانیوں میں سے ایک ہیں جیلی انڈسٹریز کے شریک بانی اور سی ای او ہیں۔ سٹون ایک برانڈ نیو ایپ تخلیق کر چکے ہیں۔ جس کے ذریعے مدد مانگنا اور مشورہ دینا آسان ہے۔ انہوں نے ایپ کو تخلیق کیا یہ یقین رکھتے ہوئے کہ لوگ حقیقت میں اچھے ہیں اور جب آپ اسے ان کے لیئے آسان بناتے ہیں وہ اسے دکھاتے ہیں۔ 

فلم انیکس کے سرمائے کے شراکت دار شراکت داری میں # ٹائم 100 انفلیونسر رویا محبوب کے ساتھ حال ہی میں  سرمایہ کار ہیں- الگور اور بونو دوسرے ہائی پروفائل سرمایہ کاروں میں شامل ہیں نئی ایپ کے لیئے آپ سرمایہ کاروں کی مکمل فہرست یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ دیکھنا آسان ہے کہ کیوں مختلف قسم کے سماجی اچھائی کے وکیل اس ایپ کی طرف مڑ رہے ہیں  ۔  جیلی انٹر نیٹ اور سماجی میڈیا کی طاقت کو ہمیں حقیقی دنیا کے ساتھ جوڑنے کے لیئے استعمال کرتی ہے۔   یہ اس خیال کے الٹ ہے کہ سماجی میڈیا ہمیں جدا کرتا ہے اور بجائے اس کے یہ ہمیں زیادہ مربوط کرتا ہے۔ سٹون کے اپنے الفاظ میں:

جیلی کو استعمال کرنا ایک روایتی سرچ انجن کو استعمال کرنے جیسا کہ جس میں آپ اس سے پوچھتے ہیں اور یہ جواب دیتا ہے۔ لیکن کہاں پر یکسانیت ختم ہوتی ہے۔ البرٹ آئن سٹائن کی مشہور کہاوت ہے کہ،" معلومات علم نہیں۔" عمل معلومات کا عملی طور پر لاگو کرتا ہے حقیقی انسانی تجربے سے۔

پس صحیح معنوں میں جیلی کیسے کام کرتی ہے؟ سادہ ترین راستہ اسے بیان کرنے کا ہے: " پوائنٹ، شوٹ ، آسک!" جب آپ دیکھتے ہیں کہ آپ کو ایک تصویر نے مسحور کر دیا ہے ، تب آپ اس کا جیلی پر اشتراک کرتے ہیں۔ آپ اس ڈرا کر سکتے ہیں ، کراپ یا زوم ان تصویر پر اسے واضح کرنے کے لیئے  آپ اس کے متعلق کیا پوچھ رہے ہیں۔ اپنے سوالات پوچھیں، امیج کا اشتراک کریں، اور  یہ آپ کے نیٹ ورک میں لوگوں کے پاس جمع ہوگی   جن کے پاس جیلی ہے! جیلی آپ کو یہ جاننے کا موقع دے گی کہ کب آپ نے جواب جمع کرائے۔ یہ ایک معتدل راستہ ہے جواب حاصل کرنے کا جو کہ مشکل لوگرتھم پر انحصار نہیں کرتا اور نہ ہی یہ اشتہارات سے ہے۔                                                                                                                                                                                                                                                                   

دیکھیں تخلیق کار بز سٹون جیلی کے متعلق یہاں بات کرتا ہے

 



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160