آپ کو ذاتی ٹرینر کے ساتھ تربیت لے کر کیا ملتا ہے

Posted on at

This post is also available in:

یہ سال میرے ذاتی / شخصی  طور پر تربیت کرنے والے کے طور پر میرے سفر کی شروعات کی بیسویں تقریب کے آثار ظاہر کرتا ہے . میں ابھی بھی یاد کرتا ہوں کہ اٹھارہ سالہ ہائی اسکول کا طالب علم ایک ملازم کے طور پر پہلی دفعہ فٹنس کلب میں داخل ہوا . میں اسکے معدے کی بےچینی کو یاد کرتا ہوں اور نہ نظر آنے والی عملداری سے پیدا ہونے والی پریشانی سے وہ اپنی غور و فکر کی تلاش کے قریب تھا بیس سال بعد یہ بچہ صبح میں کھلاڑیوں کو سکھانے اور سہ پہر میں مؤکل کی تربیت کرنے والا ایک پراعتماد فٹنیس پیشہ ور کے طور پر ابھرا . تاہم وہ بھولا نہیں کہ وہ کہاں سے آیا ہے اور پھر بھی وہ نصیب کو داد دینا یقینی بناتا ہے جو وہ اپنی زندگی کے پیسے میں پا چکا ہے

ذاتی تربیت کا کام یہ کام کرتا ہے کیونکہ یہ تیزی سے آپ کے ہدف کو نشانہ بناتا ہے اور خاص طور پر آپکی ضروریات کے موافق بناتا ہے . یہ کام کرتا ہے کیونکہ محتاط اور منفرد تجزیہ  کا نتیجہ ہے جس کا مقصد کیا ، فرمائش کی گئی ہے (کی گئی فرمائش) کو بہتر بنانا ہے . یہ کام کرتا ہے کیونکہ یہ آپ کو سکھاتا ہے کہ کس طرح اپنا دھیان کب ، کیا اور کیسے کرنا ہے کی ضرورت ہے ہٹائے بغیر آپکو اپنے جسمانی اور ذہنی اہلیت تک حفاظت سے پہنچنا سکھاتا ہے . یہ کام کرتا ہے کیونکہ یہ آپ کو کسی دستور عمل سے جڑ جانے اور بڑے تصویر پر دیکھنے کے لئے ضروری محرک مہیا کرتا ہے . اس میں کوئی شک نہیں : کسی مصدق ذاتی تربیت دینے والے سے تربیت لینا آپ کو آپ کے ہر کام کا حساب رکھنے کی اجازت دیتا ہے 

 

جب تک کوئی قانون فٹنیس کے شعبہ میں عملدرآمد نہیں ہوتا ، تربیت دینے والا منتخب کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے . بہت سے فٹنیس پیشہ ور مصدقہ نہیں ہیں اور کچھ وہ جو سند رکھتے ہیں ، نہیں جانتے کہ وہ کیا کر رہے ہیں . یہ مایوس کن ہو سکتا ہے . میں عام طور پر یہ تجویز دیتا ہوں کہ زیادہ بولنے والے تربیت دینے والے سے اجتناب کریں . امکان ہے کہ وہ اپنے مؤکل کو کافی توجہ نہیں دے رہے ہوتے . شخصی توجہ بھی تربیت دینے والوں کی ایک اہم خصویت ہے . جیسا کہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ استھزار / پیش کرنا اور زبانی مہارتیں سیدھا ان کا پاس منظر اور تعلیم منعکوس کرتا ہے . بہت سے فٹنیس پیشہ ور اپنے مؤکلوں کو بے عزت کرتے ہیں دیر سے آنے پر . اپنے کام سے دوران کافی پینے پر اور یہاں تک کہ فون چپک کرنے پر جب کہ انھیں اپنے مؤکلوں کی ضرورت پر توجہ دینی چاہیئے . براہ مہربانی اپنے ساتھ ہمدردی کریں اور ان تربیت بازوں سے اجتناب کریں

ذاتی تربیت دینے والے کے ساتھ کام کرنے کے لئے لوگ بہت سی وجوہات منتخب کرتے ہیں . کچھ نئی مشق کے لئے ہوتے ہیں اور خود کو تکلیف دئیے بغیر کام کرنا سیکھنا چاہتے ہیں . دوسرا سالوں سے ایک جیسے  معمول پر کام کر کے اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں . کچھ مضبوط ہونا چاہتے ہیں اور اپنی قوت برداشت بڑھانا چاہتے ہیں یا اپنی کھیلوں کی کارکردگی کو بہتر بنانا چاہتے ہیں ، دوسرے صرف اپنی ذات صحت سے متعلق پتہ چاہتے ہیں اور اسی خاص مسلۓ پر مرتکز ہونا چاہتے ہیں . بہت سوں کو اپنی جسمانی ترتیب / ساخت بہتر بنانے کی ضرورت ہوتی ہے . چکنائی / چربی کم کر کے اور پٹھے بڑھا کر اور انھیں پتہ ہے کہ وہ اپنے دستور و عمل سے چمٹے رہیں گے اگر کوئی دوسرا شخص انکے پیچھے کھڑا ہو گا

جو بھی ہے جب آپ تربیت دینے والے لے لیتے ہیں تو یہ اہم ترین ہے کہ آپ اپنے وعدے / ذمہ داری کا احترام کریں . ایسے شخص کو تربیت دینا جو خود کو وقف نہیں کرتا مایوس کن ہے اور عام طور پر تربیت دینے والا اور مؤکل دونوں کے لئے ایک تکلیف ہے . اگر آپ ایک فٹنیس پیشہ ور پر اعتماد کرنے کے لئے تیار ہیں اور کرنے پر آمادہ ہیں کہ اپنے ہدف کو پانے کے لئے کیا کرنا ہے تو آپکو اپنا وقت ، پیسا اور طاقت ضائع ہونے کا افسوس نہیں ہونا چاہیئے . ہو سکتا ہے کہ یہ آخر آپ کی زندگی بدل دے

*    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    * 

اگر آپ کو میرے آرٹیکلز پسند آتے ہے تو براہ مہربانی بلاگ کے اوپر بز کے خانے میں کلک کریں . میں تہہ دل سے آپ کے تعاون کا شکرگزار ھوں . شکریہ

اگر آپ بھی بلاگز لکھنا چاہتے ہیں مگر فلم اینکس میں ابھی تک رجسٹر نہیں ہوۓ تو ابھی یہاں سے رجسٹر ھو جایئں جوائن ھوں  اور اپنا سفر شروع کریں . آپ دنیا بھر کے رائیٹرز کی فیملی کو جوائن کرنے والے ہیں جو آپ کی کہانیوں کو پڑھنے کے لئے بے چین ہیں . جیسے ہی آپ رجسٹر ھوں  میرے پیج کو رکنیت کا درجہ دیں فلم اینکس پر . آپ بہت تھوڑے وقت میں ہی آمدنی کمانا شروع کر دیں گے

اگر آپ پہلے سے ہی فلم اینکس میں آرٹیکلز لکھ رہے ہیں تو میرا آپ کو مشورہ ہے کہ آپ میرا یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں . اس سے آپ کو اندازہ ھو جاۓ گا کہ آپ کو اچھا لکھنے کے لئے کیا کچھ چاہیے فلم اینکس میں کامیاب ہونے کے لئے . کیا آپ میرے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں ؟ تو میرا انٹرویو دیکھیں اور میرے خیالات سے آشنا ھوں جو کہ سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل لٹریسی سے متعلق ہیں

گیاکومو کرسٹی

سینئر ایڈیٹر انیکس پریس

فلم اینکس

اگر آپ میرے پچھلے کسی بلاگ کو پڑھنے سے رہ گئے ہیں تو آپ میرے ذاتی صفحے پہ تلاش کر سکتے ہیں

 http://www.filmannex.com/Giacomo

   اور فیس بک پر بھی کنیکٹ ھو @giacomocresti76 آپ مجھے ٹویٹر پر فالو کر سکتے ہیں سکتے ہیں گیاکومو کرسٹی کے نام سے 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160