بیوی کے حقوق

Posted on at


بوے کے تمام تر حقوق کی ذمےداری اسکے شوہر پر جاتی ہے . ایک لڑکی اپنا گھر ور ما باپ بہیں بھی چھوڑ کر ایک پراے گھر میں بیاہ کر جاتی ہے جہاں کے وو اپنے شوہر کے رحم و کرم پے اپنی نئی زندگی کی شروعات کرتی ہے. ایک شوہر کا پورا فرض بنتا ہے کے وہ اپنی بیوی کا اسکے گھر والو کو پوری تارہا سمجھنے میں پورا ساتھ دے تا کہ اپس میں گھر والو میں کوئی غلط فہمی نہ پیدا ہو جو کے لڑائی جھگڑے کا سبب بنے.

 

بیوی ور شوہر کا رشتہ بہت ہی حساس ہوتا ہے . دونو کو ایک دوسرے پر پوری تارہا اعتماد ور بھروسہ رکھنا چاھیے.خاوند کو چاھیے کے اپنی بیوی کی تمام تر جائز ضروریات ور خواہشات کو پورا کرے جہاں تک کے وو کر سکتا ہے. خاوند کو چاھیے کے اپنی بیوی ک ساتھ ہسنے سلوک سے رہے. بیوی کو ناجائز ڈانٹ ڈپٹ نہ کرے. بیوی پر تشدد ہرگز نہ کرے . بیوی کی تمام ذاتی ضروریات کا خاص خیال رکھے. اسکے ساتھ اپنی زندگی کے تمام لمحات ہنسی خوشی بتاے . بیوی ک لئے اپنے خدا کے بعد اسکے شوہر کا ہی آسرا ہوتا ہے . جیسے کے کہا گیا ہے بیوی ک لئے شوہر اسکا مجازی خدا ہے. تو شوہر پی بھی یہ فرض بنتا ہے کے وو اپنی بیوی کے ساتھ پورا طاعون کرے.


TAGS:


160