اسلام کے ارکان

Posted on at


اسلام کے پانچ ارکان ہیں


حج ، روزہ ، زکوۃ ، کلمہ ، نماز


حج ایک مالی عبادت ہے حج اسلام کا اہم رکن ہے اللہ تعا لی نے حج ہر اس شخص پر فرض کیا ہے جو صاحب استطاعت ہو حج ہر مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے جس نے حج کیا اور فضول باتوں سے بجا رہا اس کے گزشتہ گناہ معاف کردیے جاتے ہیں حج ایک جامع عبادت ہے جس میں اور تمام دیگر عبادات کی روح شامل



ہوتی ہے اس سے انسان کی روحانی عملی اور اخلاقی تربیت ہوجاتی ہے اس سے قرب الہی نصیب ہوجاتا ہے اس کے اجتماع سے شان و شوکت کا اظہار ہوتا ہے



روزہ ایک اسلامی عبادت میں سے ایک عبادت ہے روزہ دار کے منہ کی بو مشک کی خوشبو سے زیادہ پسند ہوتی ہے یہ ایک ایسی عبادت ہے اس میں ریاکاری اور دکھلاوا نہیں ہوتا اس اللہ تعالی نے فرمایا کہ جس نے



 


روزہ رکھا اس کو میں ضرور اجر دوں گا جب رمضان کا مہنہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے


ہیں اور جہنم کے دروازے بند ہوجاتے ہیں اور شیطان کو جکڑ دیا جاتا ہے قیامت کے دن جنت کا ایک دروازہ صرف روزہ داروں کے لیے ہوگا



زکوۃ غریبوں کی مالی عبادت ہے اس کی ادائیگی سے مال پاک ہوجاتا ہے یہ بھی اسلام کا بنیادی رکن میں سے ایک رکن ہے زکوۃ کے تقریبا آٹھ مصارف ہیں فقرا مساکین نومسلم غلام اللہ کے راست پر جہاد کرنے والے علم میں مشغول رہنے والوں پر زکوۃ دینا لازم ہے



نماز اسلامی عبادات میں سب سے افضل ہے نماز تو دین کا ستون ہے اللہ تعالی کو نماز کا عمل سب سے زیادہ پسند ہے قرآن پاک میں بھی کہا گیا ہے کہ نماز قائم کرو اللہ تعالی قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارے



 


میں سوال کرے گ ے نماز بندے کو اپنے خالق سے ملاتی ہے نماز مومن کی معراج ہے نماز انسان کو بےحیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے مسلمان دن میں پانچ بار نماز ادا کرتے ہیں  




About the author

160