یہ کسی جمہوریت یہ کیسا امن

Posted on at


                                                        وقار احمد

ہمارا پاکستان ہمارے قائد محمد علی جناح نے یہ پاکستان انگریزوں اور ہندووں سے بچایا اور الگ صرف اسی لئے کیا تھا کے مسلمان وہاں رہیں جہاں امن اور سکوں سے اپنی زندگی گزار سکیں اپنے حقوق حاصل کر سکیں .لکین افسوس کے ہمارا ملک انگریزوں اور ہندووں سے بچ کے آج ان جنگلی درندوں اور شیروں میں کی بادشاہت میں آ کر پھس گیا ہے.جی ہان میں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلی کے بات کر رہا ہوں جو کے پچھلے پچیس سال سے پاکستان اور لاہور میں بادشاہت بنا کر بیٹھے ہیں اس طرح کے انکو دیکھ کر تو اکبر بادشاہ بھی شرما جائے.ایک بار شہباز شریف نے ایک سعودی شہزادے کو عقاب توہفے میں دینا چاہا تو انہی کے ایک سفیر نے کہا کے سر یہ دینا غیر قانونی ہے.تو شہباز شریف نے برے جھومتے اور لہراتے انداز میں کہا کے اسے قانون کو میں نہیں مانتا شرم انی چاہیے اسے حکمرانوں کو جو عوام کے خادم بھی بنتے ہیں اور خود قانون کو جانتے تک نہیں عوام کا مینڈٹ اور ووٹ چوری کر کے حکمران بننے والے ان ظالموں اور درندوں کا اصلی روپ اب دیکھا ہے لاہور والوں نے شاید ابھی بھی انکو نصیحت آجاے.آج جب لاہور میں مولانا طاہر ال قادری کے گھر کے بھر پڑے بیریر پولیس نے ہٹانے کی کوشش کی تو لاہور کے ماڈل ٹاؤن کا ایریا میدان جنگ بن گیا مولانا طاہر ال قادری کے گھر کے باہر والے بیریر انہوں نے سپریم کورٹ کے کہنے اور ان کی اجازت کے ساتھ رکھواے تھے جو کے ان ن لیگ والوں نے ہٹانے کی کوشش کی انکی سیکورٹی کو کم کرنے کے لئے کیونکے مولانا طاہر ال قادری انکے ظلم اور حکومت کے خلاف تھے اور احتجاج کرنے پاکستان آرہے تھے ان چوروں کو اپنی کرسی کا ڈر تھا.

اور ہے بھی جب تک قادری صاحب آ نہیں جاتے ان لوگوں نے لوگوں میں خوف بھلانے کے لئے ان لوگوں پر تشدد کیا جو کے پولیس والوں کو روکنے آے تھے اور غضب خدا کا ان پر خدا کا عذاب اترے بے قصور عوام کے نو معصوم لوگوں کی جانیں لے لی ان کے ظالم پولیس والوں نے کیونکے پولیس گورنمنٹ کے حکم کے بغیر کچھ نہیں کر سکتی اسی لئے یہ سب انہی لوگوں کا کیا دھرا ہے انکو مرنا بھول گیا ہے ظالموں کو یہ نہ تو ہم فلسطین کی بات کر رہے ہیں نہ کسی اور ملک کی جہاں مسلمانو پر ظلم ہوتا ہے بلکے پاکستان کی بات کر رہے ہیں.اور خون کھولتا ہے یہ سب ظلم دیکھ کر ہمارا لکن اب وقت قریب ہے ان ظالم حکمرانوں کا ان پر خدا کا عذاب ٹوٹے گا اور یہ عوام کے ہاتھوں ہی مریں گے.قادری صاحب کا احتجاج اب اور زور پکڑے گا دیگر جماتیں بھی ان کا ساتھدیں گی .اور لونگ مارچ ہوگا

.وہ بے قصور لوگوں کی جانیں بیکار نہیں جایں گی اس ملک میں لوگ مریں گے تو انقلاب آے گا اور ان ظالموں سے جان چھوٹے گی اس ملک میں ایران جیسا انقلاب آنا چاہیے تاکے ایک تاریک نسب ہوجاے ان ظالموں کی.سرے عام لوگوں کا خون بھا حاملہ ماؤں کی جان لیلی انہوں نے ن لیگ کے ایک بندہ سرے عام میڈیا کے سامنے گاڑیوں کے شیشے توڑتا رہا اور عوام کی رکھوالی پولیس دیکھتی رہی اور اسی گلو بٹ نے بعد میں خود کو پولیس کے حوالے کر دیا جو کے محض ایک ڈرامے کے سوا اور کچھ نہیں تھا.اور اتنے بغیرت ہیں یہ لوگ کے یہ سب ہونے کے بعد پنجاب کے وزیر قانون کا یہ بیان تھا کے قادری صاحب کے لوگ لوگوں میں فتنہ پھیلا رہے ہیں.شرم انکو مگر آتی نہیں خدا انکو غرک کرے.

گمان تم کو کے رستہ کٹ رہا ہے ، یقین مجھ کو کے منزل کھو رہے ہو

:ٹویٹر پر مجھے فالو کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

https://twitter.com/Waqarmedi441

اور میرے بلاگ شیئر کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

http://www.filmannex.com/waqarannex/blog_post

شکریہ،



About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 0
160