ہیش ٹیگز ۔ فلموں کی پروموشن کے لیئے نیا سوشل میڈیا ٹول۔ فلم اینکس

Posted on at

This post is also available in:

کیا ہیش ٹیگز ۲۰۱۳ کا سوشل میڈیا کا ٹریڈ (رجحان) ہے؟ پچھلے ہفتے ہم نے فلم اینکس میں ہیش ٹیگز پر گفتگو میں دو گھنٹے گزارے اور اس بات پر کہ کیسے ہم انھیں استعمال کر سکتے ہیں کمیونٹیز اور بنانے کے لئے اور فلمسازوں اور طالب علموں سے گفتگو کیلئے پوری دنیا میں بدھ کے روز فیس بُک نے اپنے پلیٹ فارم پر ان کے آغاز کا اعلان کیا۔ انھیں کِلک ایبل اور سرچ ایبل (قابل تلاش) بناتے ہوئے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ فیس بُک استعمال کرنے والے اِس پلیٹ فارم سے مہینوں پہلے ہی سے آگے تھے اور وہ پہلے ہی سے اپنے سٹیٹس میں ہیش ٹیگز استعمال کر رہے تھے اور وہ اب ٹوئٹر کی معمول کی عادت کو دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پھیلا رہے ہیں۔ اسلئے فیس بُک کے لئے اس رجحان کو شروع کرنا ایک عام اور لازمی بات تھی۔

اور یہ اس کا واحد استعمال نہیں ہے۔ فلم اسٹوڈیوز اور ہدایت کار بھی ہیش ٹیگز کا استعمال کر رہے ہیں اپنی سوشل میڈیا کمپنیز کی حیثیت سے۔ ٹوئٹر اب وہ جگہ ہے جہاں شائقین فلموں کو ڈِسکس کرتے ہیں اور بز بناتے ہیں۔ دی پرچ اب تک کی آخری مثال ہے۔ کم سرمائے سے بننے والی فلم جس میں ایدن ھاک اداکاری کر رہا ہے۔ دو ہفتے پہلے ریلیز ہوئی اس نے ٹوئٹر پر بڑا تیز کے گرد۔ بظاہر اسے مووی اسٹوڈیو نے لانچ نہیں کیا۔ #ifthepurgewashappeninginreallife. رجحان بنایا ہیش ٹیگ

یہ عام مووی فلم کے ہیش ٹیگ سے بہت آگے تک گئی اس نے صرف ایک مرکب ناقص(فریز) استعمال کیا گفتگو شروع کرنے اور لوگوں کو انگیج کرنے کیلئے۔ ٹریلرز اور پوسٹروں کا استعمال کیا مووی کی آفیشل ویب سائٹ کا حوالہ دینے کیلئے اس طرح کہ شائقین اسکے بارے میں مزید جانیں۔ اب وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو لِسٹ میں شامل کرتے ہیں یا مزید آگے جانے کیلئے صرف ہیش ٹیدگ کا استعمال کرتے ہیں۔ آخری جیمز بانڈ مووی کی کوئی ویب سائٹ نہیں تھی یا فیس بُک پیج جس کا استعمال اس کے پوسٹر یا ٹریلر میں کیا گیا۔ صرف سکائی فال۔ ایک دلچسپ اقدام جو شائقین کی حوصلہ افزائی کیلئے تھا کہ وہ انٹر نیٹ سے منسلک ہوں ٹوئٹر پر اور مووی کو ڈسکس کریں

 

ٹی وی زیادہ پیچھے نہیں ہے۔ یا کیا یہ آگے ہے؟ ایچ بی او نے اس ہفتے اعلان کیا کہ ،گیم آف تھرونز، کیو قِسط، ریڈ ویڈ نگ، ایچ بی او کے کسی بھی پہلے شو سے زیادہ معاشرتی (سوشل) ہے۔ ٹوئٹر پر پچھلے ہفتے ایک طوفان آگیا جب پچھلے ہفتے اس پر سیزن ۳ کی آخری سے پہلی قسط چلائی گئی۔ اور شائیقین نے بڑی تعداد میں رد عمل ظاہر کیا اس کے زبردست نتیجہ پر۔ قِسط (ایپی سوڈ) سارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عمومی طور پر سات لاکھ سے زیادہ دفعہ ذکر کی گئی۔ ،ریڈ ویڈنگ، کو ٹوئٹر پر تلاش کریں اور آپ سمجھ جائیں گی۔ ہیش ٹیگز اکثر کِک سٹارٹر پروجیکٹس کو پروموٹ کرنے کے لیئے استعمال ہوتے ہیں۔ اور فلمی میلوں اور پینلز میں حصہ لینے کیلئے بغیر خود ان میں شرکت کے۔

اسلئے چاہے آپ فلمساز ہیں۔ مصنف ہیں یا مووی لورز ہمارے ساتھ گفتگو میں شامل ہوں فِلم اینکس کو تلاش کریں اور اسے اپنے ٹوئٹس میں استعمال کریں تاکہ ہمیں پتہ چلے کہ آپ کون ہیں اور کس بارے میں بات کر رہے ہیں۔ اور اگر آپ ان کو مزاکروں کو فالو کرنا چاہتے ہیں جن میں مجھے دلچسپی ہے تو سوشل میڈیا پروموشن ، فلم پروموشن ، فلم انڈسٹری اور فیوچر آف فلم کو فالو کریں

 

اور جب آ پ ٹوئٹر پر ہوں تو ایک نظر دیکھیں ہیش ٹیگز کے خالق کی پروفائل کو

@chrismessina.

آپ کا ویک اینڈ اچھا گزرے

جینیفر

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160