پاکستان آرمی ہماری پاک فوج

Posted on at


ہر ملک میں اس کی حفاظت اور اس میں امن برکرار رکھنے کے لئے اس میں کچھ جانباز سپاہی ہوتے ہیں جو اپنی نیندیں گنوا کر اور اپنی جن کی بازی لگا کر سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی لوگوں کی وہاں کی عوام کی ان کے جن مال کی حفاظت کرتے ہیں .

اگر ہم اپنی پاک فوج کی بات کریں تو ہمیں فخر ہوتا ہے کہ ہمارے پاس ایسے نڈر اور جانباز سپاہی ہیں جو اپنے وطن کے لئے اپنی جن کا نذرانہ دینے میں ذرا سی بھی دیر نہیں کرتے . اور ان کو اس بات پر فخر ہوتا ہے . پاکستان کی فوج آزادی کے بعد ہی بن گئی تھی کیوں کے پاکستان کو الگ ہونے کے بعد اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لئے اس چیز کی ضرورت تھی . اور ہمیں اس بات پر فخر حنا چاہیے کے آج ہماری آرمی دنیا کی سب سے اچھی جانباز اور نڈر کے نام سے جانی جاتی ہے دوسرے ملک بھی ہماری پاک فوج کا سہارا لیتے ہیں.

ہماری پاک فوج کا مقصد ان کا نعرہ ہے ایمان ، تقویٰ اور جہاد . یعنی کے الله کی رضا کے لئے اور اپنی حفاظت اپنے ملک کی حفاظت کے لئے دشمنوں سے لڑنا . اس کے ساتھ حکومت کِ٩ ہدایت کے مطابق پاکستان کا دفع کرنا اس کو کسی بھی آنے والی طاقت سے روکنا اس کو آنے والی کسی بھی دشمن کی سازش سے بچانا .

پاکستان فوج نے پاکستان کی آزادی کے بعد ٣ جنگیں اپنے دشمن حریف سے لڑی ہیں اس کے بعد بہت سے کارناموں کو انجام دیا ہے. بہت سے ممالک مشکل حالات میں پاک فوج کا سہارا لیتے ہیں ہمارے سپاہی آج بھی اپنی نیندیں گنوا کر سرحدوں پر ہماری حفاظت اور اپنی سرزمین کی حفاظت کے لئے کھڑے ہیں . اوہ اپنی جان کی بازی لگا کر ہماری جان بچاتے ہیں ہمیں ایسے لوگوں کو جانبازوں کو ایسے جانباز پیدا کرنے والوں ماؤں کو سلام پیش کرنا چاہیے .

If you have missed any of my previous articles, you can find them on my personal page:http://www.filmannex.com/usman-ali

Please follow me on Twitter @Usmanali7255, connect on Facebook at Usman ali and subscribe to my page. :-)

Written By : USMAN ALI

 



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160