لڑکے اور لڑکیوں کا ایک ساتھ تعلیم حاصل کرنا

Posted on at


ہم ایک مسلمان سوسائٹی میں رہتے ہیں ہم نے کلمہ پڑھنے کے بعد اس پر عمل کرنا ہے اس کو پڑھنے کے بعد ہم پر ایک حد مقرر ہو جاتی ہے جس کے اندر رہتے ہوے ہم نے اپنے سب کم سر انجام دینے ہوتے ہیں کچھ پابندیاں بھی ہم پر لگتی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ہمیں سخت رویہ دیتا ہے ایسا نہیں ہے ہمارا دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ہمیں ہر طرح جینے کا طریقہ بتاتا ہے.



اسی طرح بات کرتے ہیں ہم اپنے دور کی کہ ہمیں اس دور میں لڑکے اور لڑکیوں کو ایک ساتھ تعلیم دینا چاہیے یا اگر ہم یہ کہیں کہ اپنے بچوں اور لڑکیوں کو ایک ساتھ تعلیم دلوانی چاہیے کہ نہیں اگر ایسا ہوتا بھی ہے تو ان سب کا کیا اثرات مراتب ہو رہے ہیں .



اگر دیکھا جائے تو آج کے اس دور میں جہاں ہمارا سوشل میڈیا اتنا فاسٹ ہو گیا ہے اس کے ساتھ ہی ہماری نسل بھی اسی ماحول میں پل بھر رہی ہے تو اس کے منفی اثرات ہماری نسل پر مراتب ہوتے ہیں. اس کے ساتھ ہی کسی بھی یونورستے میں یا کالج میں یا کسی بھی تعلیمی ادارے میں اس کے بہت سے منفی اثرات ہمارے سامنے آتے ہیں اور اسلام نے ویسے بھی اس چیز سے ہمیں منا کیا ہے . اگر ہم اپنے دین کی مخلافتکریں گے تو اس کے سنگین نتایج سامنے ہیں گے .




About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160