کیوں لڑکیوں کو کوڈ کرنا چاہیے- ایلا دا انجنیئر مہم

Posted on at

This post is also available in:

یہاں پر بہت بڑا فاصلہ ہے زنانہ کوڈر کی دنیا میں . مشکل وجود نہیں رکھتی کیونکہ جس طرح سے کمپنیاں ہائر کر رہی ہیں؛ یہ مارکیٹ کا مقابلہ ہے. مزدوری کے بازار میں ابھی انتنی زنانہ کوڈرز کافی نہیں ہیں. ایسا کیوں ہے؟ اصل میں، ہم نے اب بہت اونچی سطح پر مشاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ معلوم کیا ہے کہ لڑکی کی ابتدائی زندگی کے مراحل میں کوئی زنانہ کوڈر نہیں ہوتی. کوئی آئڈل نہیں جسکو دیکھ کر کہیں" یہ وہی ہے جسکی طرح مجھے بننے کی خواہش ہے،" اور تبھی، ایلا اک انجنیئر پیدا ہوئی. ایلا اک کارٹونی تصور ہے، جسکی مرکزی توجہ جوان بچوں کو لینا ہے ( خاص طور پر لڑکیوں کو) جو کمپیٹور اور کوڈنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں. ہر اک قسط میں، ایلا اپنے قصبے میں مسائل کو ہر کرتی ہے جو کمپیوٹر اور سافٹ ویئر سے جوڑے ہوتے ہیں. آخر میں، بچے کوڈنگ کے مقابلے کے لئے میدان میں کود پڑتے ہیں کہ وہ حل کر سکتے ہیں اپنے قصبے کے مسائل کو اک ویب سائٹ کے ذریعے، اک ایپلیکیشن ، یا پرچے پر.

مہم موجودہ اندیگوگو پر ہے. یہ اک خواتین کی عالمی سطح کا دن تھا اور گرل ڈیولپ اٹ کے ساتھ پارٹنرشپ میں ہے. ہم لگ بگ ٢٥٠٠٠  تک دیکھ رہے ہیں مدد کرکے پائلٹ کے اقساط کو سہارا دیکر.

ہمیں بہت دلچسپی ہے کہ ہم ایلا کی سوچ کو حقیقت میں بدل دیں اور امید کرتے ہیں کہ ہم اسکو بچوں کے نیٹ ورک میں انے والے مستقبل میں دیکھیں. اپ یہاں وقف کر سکتے ہیں:https://www.indiegogo.com/projects/ella-the-engineer-pilot-episode

ویڈیو میں انٹرویو کو دیکھیں جو کہ دبریف عشری کے ساتھ یہاں پر:  http://www.nbcnewyork.com/on-air/as-seen-on/251978121.html

ایلا کے اوپر مزید معلومات کے لئے، دیکھیے www.slideshare.net/anthonyonesto/ella-the-engineer-concept

زیادہ سے زیادہ لوگ بحث کرتے ہیں کہ کوڈنگ اک عام زبان ہے، اور اسکو بچوں کو سکھانا چاہیے بہت چھوٹی عمر میں تا کہ انکو مضبوط کیا جاسکے. دوڈنگ انے والے مستقبل میں پڑھنے اور لکھے جانے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہوگی. اپ کیوں ہماری مدد نہیں کرینگے کہ ہم اس عمل کو پھیلائیں اور حوصلہ دیں جوان لڑکیوں کو کوڈنگ کو گلے لگانے میں؟ اگے چل کر اس ایڈونچر پر اک ساتھ بحث کرینگے!

انتھونی انسٹو

ایلا دا انجنیئر، خالق 



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160