وومنز اینکس فاؤنڈیشن اور فرانسسکورُلی بٹ کوائین کے ساتھ سنیک(ایس این اے سی کے) میں حصہ لیتے ہیں۔

Posted on at

This post is also available in:

 

میری بیوی اور میں  سنیک آف نیویارک کے ساتھ کئی سالوں سے منسلک  تھے ہمارے (ٓآٹسٹک)خودفکر   بیٹے ڈسٹن کی وجہ سے جو کہ باقاعدگی سے سوئمننگ ،ٹین نائیٹس جیسی مختلف سرگرمیوں میں شرکت کرتا ھے۔سنیک کی بنیاد ہمارے دوست جیکی سیونزو نے رکھی ،سنیک کا میشن یہ ھے۔

۔۔۔ان بچوں کی زندگیوں میں وہ خلا پُر کرنے کیلۓ جو کہ آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر اور اس جیسے دیگر بڑھتے ہوۓ عجیب رویے(دماغی بیماریاں)۔ان کے لیۓ سکول کے بعد اور ھفتے کے آخر میں تفریحی پروگرام منعقد کیۓ جاتے ہیں۔اور ان کو ایسے ڈیزائن کیا جاتا ھے تا کہ ان کی ضروریات پوری ھو سکیں۔ہمارا مشن اس وقت پورا ھوتا ھے جب ہم ان کو کوئی سرگرمی کرنے کو مہیا کرتےہیں اور جسمیں انفرادی اور اجتماعی طور پر ان کوایسی سرگرمی فراھم کرنا ھوتا ھے جسکی مدد سے وہ ترقی کی منازل طے کر سکیں۔ جسمیں دوست بنانے کے مواقع ،اپنی مہارت کو مزید بہتر بنانا، اعتماد بڑھاتنا ۔اور ان سرگرمیوں میں حصہ لینا جو کہ بچے روزانہ کرتے ہیں۔ اور لطف اندوز ھوتے ہیں۔۔۔۔

ڈسٹن   سنیک میں تیرتے ہوۓ۔

 

 

کیٹی سوینی سنیک کیلۓ سالانہ کی فنڈ ریزینگ مہم کے بالکل وسط میں ھے اور فلم اینکس کے بانی فرانسسکو رلی نے یہ طے کیا کہ وہ سنیک اور جیکی سیورنزو کو بٹ کوائین کی دنیا میں لیکر آنا چاھتے ہیں۔۔۔شروعمیں جیک نے سوچا کہ ھم خبطی ھو چکے ہیں ۔۔مگر اب جب بٹ کوائن کی قیمت بڑھ گئی ھے تو وہ بہت خوش ھے۔

فرانسسکو نے اپنا عطیہ وومنز اینکس فاؤنڈیشن کو دیا جس نے بعد میں ان کے بغیر منافع کے گروپ میں حصہ لیا۔

یوں ۔۔سنیک پہلا بٹ کوائین کو قبول کرنے والا آٹزم کو سپورٹ کرنے والا گروپ بن گیا ھے۔۔میرے خیال سے۔۔۔

سنیک کو براہ راست عطیہ دینے کیلۓ  کیٹی سوینی کے فنڈ ریزنگ صفحے پر جائیں ۔۔یا آپ اپنے بٹکوائن سنیک کے بٹ کوائن بٹوے میں بھی ڈال سکتے ہیں۔

سنیک - 1                FkPUs1jQBjNdt4nvL4UARnY2v7dfuJXYK

عطیہ بروقت تھا کیوں کہ سنیک جلد ہی اپنی جگہ تبیل کر ھے ہیں اور نئی جگہ ھے

 316 E 53rd Street in Manhattan. 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160