لیمپ کیپس

Posted on at


لیمپ کیپ کسی بھی لیمپ کی بناوٹ سائز کے حساب سے بنائی جاتی ہیں ایک لیمپ کی کیپ کا کام اس کی دونوں تاروں یا لیڈز کے ساتھ رابطہ جوڑنے کے لیے ان کے کنیکشن کیے جاتے ہیں اور اس کے علاوہ یہ لیمپ کو مکینیکل سپورٹ فراہم کرتے ہیں



یہ کیپ چھوٹے مگر معیاری لیمپ میں عام قسم کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں ان کو مکینیکل طاقت دو پنز کے ذریعے مہیا کی جاتی ہےجو کہ ایک خول میں لگی ہوتی ہیں بلب کو جب اس کے اندر لگایا جاتا ہے تو اس کے اندر تناو یا تھر تھر اہٹ پیدا ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے یہ دھیلی ہو جاتی ہے یہ کیپ لیمپ کو مضبوط سہارا مہیا نہیں کر سکتی ہے جس کی وجہ سے سپورٹنگ پنز پر جھولنے کی حالت پیدا ہوجاتی ہے



یہ کیپ موٹر کار کی ہیڈ لائٹس میں استعمال کی جاتی ہے اور اس کو سائیڈ لائٹ لیمپ کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اس پر بھی دو پنز فکس ہوتی ہیں



یہ ایک دھاتی خول ہوتا ہے جس پر ایک سکریو بنایا جاتا ہے کیپ کے اوپر والے حصے پر ایک سینٹرل سول پلیٹ سے انسولیٹید ہوٹی ہے جو ایک ٹرمینل کے طور پر کام کرتی ہے یہ کیپ بے اونیٹ کیپ سے بہت ہی اعلی درجے کی ہوتی ہے اس کو عام طور پر دفاتر فیکٹریوں میں لگایا جاتا ہے



لائن فلامنٹ لیمپ کے عام طور پر دونوں سروں پر کیپ کوتی ہے اور لیمپ اس کیپ کے خول کی وجہ سے اپنی اصل حالت پر ٹھہرار رہتا ہے اس کے دو سائز ہوتے ہیں ایک چھوٹا سائز اور دوسرا بڑا سائز استعمال یہوتا ہے



جس جگہ فلامنٹ کی درست لوکیشن درکار ہو اس کو اس جگہ پر لگایا جاتا ہے اور وہاں پر پری سیٹ لیمپ استعمال کی جاتی ہے تاکہ یہ کسی سہارے کے بغیر درست حالت میں قائم رہے اس کو زیادہ تر ریلوے سگنلز اور پروجیکٹرز میں استعمال کیا جاتا ہے


 


 



About the author

160