پاکستان کی علاقائی زبانیں

Posted on at


آج میں اپنے اس پاکستان کی علاقائی زبانوں کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں .پاکستان کی علاقائی زبانوں میں پنجابی ،سندھی ،بلوچی ،پشتو ،کشمیری ،وغیرہ شامل ہیں .جب کہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہے .اردو زبان پاکستان میں قومی تشخص کی علامت ہے .اردو ترکی زبان کا لفظ ہے اور اس کے معنی 'لشکر 'کے ہیں .


                        


اردو زبان کو بوہت سی زبانوں سے تشبیہ دی جاتی ہے .شروع میں اسے ہندی ،ہندوی ،اور ہندوستانی زبان کا نام دیا جاتا تھا بعد میں یہ ریختہ کہلائ .اس کے بعد یہ اردو موالی کہلائی .اور اب صرف اسے اردو کے نام سے پکارا جاتا ہے .



پنجابی زبان پاکستان کی بوہت قدیم زبان ہے .اور یہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں زیادہ تر بولی جاتی ہے .اس زبان کا رابطہ اس علاقے کی قدیم ہڑپای ،یا دراوڑی زبان سے ملتا ہے .اس زبان کے چھے بارے لہجے ہیں .جن کو مختلف ناموں سے موسم کیا جاتا ہے .ان ناموں میں ماجھی ،چھاچھی ،سرائیکی ،دھنی ،پوٹھوہاری اور شاہ پوری ہیں .ان میں سب سے زیادہ بولا جانے والا لہجہ ماجھی ہے.


                    


سندھی زبان پاکستان سب سے قدیم ترین زبان ہے .اور یہ آریائی زبان سے تعلق رکھتی ہے .یہ زبان دریاۓ سندھ اور اور اس کے معاون میں بولی جاتی ہے .اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے کم نہی ہے .اس زبان میں ہمیں بوہت سی دوسری زبانوں کے اثرات نمایاں نظر اتے ہیں .یہ زبان سب سے زیادہ عربی اور فارسی سے بوہت زیا دہ متاثر ہی ہے .سندھی زبان کے کی لہجے ہیں جن میں سب سے اہم لہجے لاسی ،نوری واچولی وغیرہ ہیں اس زبان کا معیاری لہجہ ساہتی ہے .



About the author

160