پاکستان کا محل وقوع

Posted on at


پاکستان کا کل رقبہ تقریباً سات لاکھ چھیانوے ہزار مربع کلو میٹر ہے رقبے کے اعتبار سے پاکستان سب سے بڑا  اسلامی ملک ہے .اور اسے بننے کے بعد سب سے پہلے جس اسلامی ملک نے تسلیم کیا تھا وہ ایران ہے .پاکستان اپنے محل وقوع  کے اعتبار سے سڑھے ٢٣ سے ٣٧ درجے عرض بلد شمالی ،اور ٦١سے ٧٧ درجے طول بلد مشرق کی جانب اپنی شاخیں پھیلا ے ہوا ہے .


 


                          پاکستان  کے مشرق سرحد کی جانب انڈیا ،مغربی سرحد کی جانب افغانستان ،اور جنوب مغرب کی جانب ایران واقع ہے جب کہ پاکستان کے جنوب میں بحریہ عرب واقع ہے پاکستان کو اپنے محل وقوع کے اعتبار سے سب سے زیادہ خطرہ صرف انڈیا سے ہے  کیں کہ پاکستان انڈیا سے ہی آزاد ہوا تھا .اور اب انڈیا اس کا بدلہ پاکستان سے ضرور لینا چاہے گا .


                     


     پاکستان کے جنوب مغرب میں خلیج فارس واقع ہے جس کے ساتھ ایران ،کویت ،عراق ،قطر،بحرین ، اومان ،سودی عرب کی حدود ملتی ہیں .پاکستان کے ساتھ بوہت اچھے تعلقات ہیں پاکستان ان ممالک سے اپنی تیل کی ضروریات کو پورا کرتا ہے .پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع تمام ممالک مسلم برادری سے تعلق رکھتے ہیں .یہ ممالک پاکستان کے بہری راستے سے ہی اپنے مال کو درآمد کرتے ہیں کیں کہ ان ممالک کی اپنی کوئی بندر گاہ نہیں ہے .اسی لئے یہ لوگ پاکستان کا بحری راستہ اختیار کرتے ہیں .


              


    پاکستان کے شمال مغرب میں افغانستان اور دوسرے واسطی اشیائی ممالک واقع  ہیں جن میںقازقستان ازبکستان ،تاجکستان وغیرہ واقع ہیں .ان ممالک کے ساتھ بھی پاکستان کے قریبی تعلق ہیں .



About the author

160