فلم اینکس پر میری ویڈیو دیکھ کر انگلش سیکھیں

Posted on at


میں نے اس وقت یہ ویڈیو بنانی شروع کی جب مجھے پتا چلا کہ پاکستان میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کہ انگلش بولنا لکھنا نہیں جانتے اور یہی چیز میں نے ذھن میں رکھی اور اس پر ہی کام شروع کیا اور میرے کچھ اور دوستوں نے میری ویڈیو بنانے میں مدد کی اس سے آپ تمام لوگوں کو بہت ہی فائدہ ہوگا نہ صرف انگلش سیکھنے میں بلکہ انگلش بولنے میں بھی میں ابھی تک اس کے ٤٨ سبق کر چکا ہوں اور ہر ایک میں آپ کو بہت اچھے طریقہ سے سبق سکھانے کی کوشش بھی کی ہے یر بڑے بڑے کالج میں بھی اس کی بہت ضرورت پڑھتی ہے مجھے جب پتا چلا کہ یہ سب کچھ سکھانے کے ایک ہفتے کے ٦ ہزار روپے لیتے ہیں تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ خود سے ہی ویڈیو بنا کر فلم اینکس پر دے دوں تاکہ ہر غریب بھی اس سے فائدہ اٹھا سکے کیوں کہ بہت سے لوگ ایسے ہیں ہمارے ملک میں جن کے پاس کھانے پینے تک کے پیسے نہیں ہوتے اور وو اس چیز سے محروم رہتے ہیں میرے ایک دوست نے پچھلے دنوں کسی آرمی کے کالج میں داخلے کے لئے ٹیسٹ دینا تھا اور اس نے جب مجھے بتایا کہ مجھے انگلش نہیں آتی تو میں نے اسے اپنی ان ویڈیو کے بارے میں بتایا کہ یہ ویب سائٹ ہے فلم اینکس ڈاٹ کام اور اس میں میری پروفائل پر جانا اور وہاں جو کچھ تم سیکھنا چاہتے ہو وو سب اس ویڈیو میں ہے اور اس نے یہی کیا اور وو یہی ویڈیو دیکھ دیکھ کر تیاری بھی کرتا رہا اور جب کل اس کا نتیجہ آیا تو وو بہت ہی اچھے نمبروں سے پاس ہوا ہے اور اسے آرمی کے کالج میں داخلہ بھی مل گیا ہے حالانکہ اس نے جب ایک استاد سے پوچھا انگلش سیکھنے کے کتنے پیسے لیتے ہیں تو اس استاد نے اسے پورے ایک ہفتے کا چھ ہزار روپی بتاے لیکن وو یہ نہیں دے سکتا تھا کیوں کہ وو ایک بہت ہی غریب آدمی تھا اور اب وو مجھے دعا دے رہا ہے کہ تم اس ویڈیو کا نہ بتاتے تو شاید آج میں پاس نہ ہوتا یہ ویڈیو اپلوڈ کرنے کا میرا مقصد ہی یہی تھا کہ ہمارے نوجوان اس سے کچھ فائدہ حاصل کریں اس لئے آپ میں سے بھی جو انسان انگلش نہیں جانتا وو میری یہ ویڈیو ضرور دیکھے تا کہ وو اپنے گھر بیٹھے انگلش سیکھ سکے

اور اس سے فائدہ حاصل کر سکے اور آگے بھی میں اور ویڈیو بھی انشاللہ اپلوڈ کرتا رہونگا اس لئے میرے تمام چپٹر ضرور دیکھیں بھی اور اس سے کچھ سیکھیں بھی تا کہ آپ کی انگلش بول چال میں آسانی ہو اور آگے بھی آپ سب کو کوئی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑھے

اور فلم اینکس سے میری درخواست ہے کہ میری پچھلے ماہ بھی ویڈیو منظور ہوئی ہیں لیکن اس کا بز سکور مجھے نہیں دیا گیا ہے یہ ہمارے پاکستان کے لوگوں کے لئے بہت سبق حاصل کرنے والی ویڈیو ہیں کیوں کہ یہاں کے بہت سے لوگوں کو انگلش نہیں آتی اور یہ ویڈیو دیکھ کر وو سیکھ رہے ہیں اس لئے مجھے اس کا بز سکور بھی ضرور دیا جاۓ شکریہ



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160