تجارت

Posted on at


کسی ملک کے اندر اشیاء کا لین دین ملکی تجارت کہلاتا ہے ضروریات زندگی کی چیزوں کا لین دین جو ایک ملک سے دوسرا ملک لیے کت اپنی ضرورت پوری کرتا ہے ایک ملک کا دوسرے ملک سے لین دین کا



طریقہ بین الااقوامی تجارت کہلاتاہے اس تجارت میں دو یا دو سے زیادہ ملک آپس میں لین دین کرتے ہیں اس تجارت میں لین دین کرنے والوں کا تعلق مختلف ملکوں سے ہوتا ہے اس تجارت میں دوسرے ملکوں سے



 


 زرعی آلات مشینری زرعی اجناس ایک ملک دوسرے ملک کو درآمد یا بر آمد کرتا ہے


 


وسائل کی کمی پیشی کی وجہ سے ملک آپس میں تجارت کرتے ہیں اور کچھ عوامل تجارت پر اثر انداز بھ


 


 ہوتے ہیں


 


کسی بھی ملک کو زیادہ سے زیادہ بیرونی تجارت کے لیے منڈیوں کی تلاش ہوتی ہے جس میں وہ اپنی اشیاء کو فروخت کر کے زرمبادلہ کما سکے آج کے دور میں اچھی اشیاء بنا کر ہی دوسروں کی توجہ حاصل کی جا سکتی ہے


 


بین الاقوامی تجارت کے لیے اچھے اور تیز رفتار ذرائع کی ضرورت ہوتی ہے دنیا میں زیادہ تر تجارت سمندری راستے یا بحری جہازوں کے ذریعے سے ہوتی ہے جن ممالک میں سمندر نہیں ہے یا ان سے دور


 


ہیں تو ان کو سامان منگوانے اور بجھنے میں مشکلات پیش آتی ہیں سمندری راستے کے ذریعے سے تجارت کرنا سستا پڑتا ہے پڑوسی ممالک ایک دوسرے سے آسانی کے ساتھ تجارت کرتے ہیں اس کے لیے وہ سڑک کا استعما ل کرتے ہیں جن پر آمدورفت کا خرچہ بہت کم آتا ہے


 


آبادی کا بھی تجارت پر بہت اثر پڑتا ہے اگر کسی ملک کی آبادی کم ہے تو وہ ملک اپنی ضرورت سے زیادہ


 


چیزیں برآمد کر سکتا ہے اگر آبادی زیادہ ہوتو پھر وہ دوسرے ملکوں سے اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے اشیاء کو اپنے ملک درآمد کرتا ہے جس سے ملکی ممیشیت کمزور ہو جا تی ہے



About the author

160