طالبان

Posted on at


پاکستان میں بہت سے رجسٹرڈ طالبان موجود ہیں .لکین  بہت سے ایسے طالبان بھی موجود ہیں .پاکستان کے اصل طالبان جو اسلامی نظام کو لاگو کرنا چاہتے تھے .ان میں سے کافی فوت ہو چکے ہینن اور کئی بھاگ گئے ہیں



.اب صرف پاکستان میں وہ طالبان موجود ہیں جو صرف اپنا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں .ان کا کوئی مقصد نہیں ہے .وہ ملک پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور اپنے عزائم چاہتے ہیں .ان لوگوں کا کوئی دین و ایمان نظر نہیں  اتا .جب بھی ان لوگوں کو اپنا کام پورا کرنا ہوتا ہے تو وہ لوگ پاکستان کے کسی بھی شہر میں کروائی کر کے لوگوں کو مار دیتے ہیں اور حکومت سے کئی پیسے اور اپنے لوگوں کو چڈواتے لیتے ہیں .


                  


    طالبان لوگ صرف ملک کا امن خراب کرتے ہہیں اور ملک کی معیشت کو نقصان پوھنچاتے ہیں .جس سے ملک کی معیشت بہت کمزور ہو جاتی ہے .اور انٹرنیشنل سطح پر ملک کا نام بدنام کرتے ہیں .ملک میں طالبان کی موجودگی سے ہی ہمیں یہ احساس ہو جاتا ہے کہ ملک میں  کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے .وہ لوگ کسی بھی وقت کسی بھی شخص کو اغوا کر سکتے ہیں کسی بھی وقت کسی بھی شہر کو دہشت گردی کا نشانہ بنا سکتے ہیں .اور ملک کے لوگوں کو نقصان پوھنچا  سکتے ہیں .



ابتدائی طور پر طالبان لوگوں کو اغوا کرتے ہیں .پھر ان لوگوں کو اس بات پر اکساتے ہیں کہ وہ لوگ جہاد کررہے ہیں .اور اسلام کی خاطر اپنی جان کو بھی قربان کر سکتے ہیں .



About the author

160