بھارت میں بھن بیٹیوں کی کوئی قدر و قیمت نہیں رہی

Posted on at


بھارت ہمارا پڑوسی ملک ہے اور اس میں رہنے والے لوگ بہت ہی غریب ہیں ،اور یہ ایک ایسا ملک ہے کہ جس میں بھن بیٹیوں کی عزت کا کوئی خیال نہیں کیا جاتا کیوں کہ بھارت میں ہر روز ایسے ایسے پروگرام چلتے ہیں جو کہ اگر ایک غیرت مند باپ اپنی بھن ،بیٹی یا ماں کے ساتھ بھی بیٹھ کر نہیں دیکھ سکتا اور بھارت میں یہ سب کچھ ممکن ہے کیوں کہ بھارتی معاشرہ ہے ہی اس قسم کا کہ جس میں عورت کی عزت کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے


آپ نے بھی بہت سے ایسے پروگرام سٹیج شو دیکھیں ہونگے کہ جس میں بیٹی ناچ گانا کر رہی ہوتی ہے تو اس کے ماں باپ اسے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں اور اگر بیٹی کسی لڑکے کے ساتھ ڈانس کر رہی ہے تو ماں باپ کی خوشی کی انتہا ہی نہیں رہتی اتنے خوش ہوتے ہیں ،جس ملک میں اللہ کی عبادت کے بجاۓ لوگوں کی اور بتوں کی عبادت کی جاتی ہو اس ملک میں ایسا نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا


آج کل خبروں میں روز بروز یہی سننے کو بھی ملتا ہے کہ بھارت میں نوجوان لڑکیوں کہ ساتھ اجتمائی ریپ کے واقیات بہت زیادہ بڑھتے جا رہے ہیں یہ کس وجہ سے ہو رہا ہے ؟اس وجہ سے کیوں کہ بھارت کی اگر آپ لوگوں نے فلمیں دیکھی ہوں تو ہر فلم میں اسی طرح سے آپ کو دیکھنے کو ملیگا اور اس کا ذمدار صرف اور صرف انڈین فلم انڈسٹری ہے جس کی وجہ سے نوجوان روز بروز فلم دیکھتے ہیں اور اسی طرح کرتے ہیں جس طرح کے سین فلم میں دکھائے جاتے ہیں اور اس فلم انڈسٹری نے نہ صرف بھارت کے نوجوانوں کو بلکہ جہاں جہاں بھی یہ فلمیں دیکھی جا رہی ہے وہاں کے نو جوانوں کو خراب کر کے رکھ دیا ہے



آج کل تو فلم بھی ایسی ایسی ہیں کہ انھیں دیکھ لیں تو ایک خوف سا آتا ہے اتنی گندی فلمیں ہیں بھارت اور کیا کیا کریگا کیوں کہ بھارت نے اپنے ہی ملک کو خراب کر کے رکھا ہوا ہے اور بھارت کے نوجوان بھی اب ہر کسی کی عزت سے کھیل رہے ہیں اور آگے بھی پتا نہیں کیا کچھ کریں گے اور یہ ان لوگوں کا بھی ان ماں باپ کا بھی قصور ہے کہ جنہوں نے اپنی بیٹیوں کو اتنا کھلا چھوڑ دیا ہے کہ وہ سر پر دوپٹہ بھی نہیں اوڑھتی اور ہر غیر کی نظر اس پر پڑھتی ہے اور وہ شادی سے پہلے ہی دوست بنا لیتی ہیں جو کہ بعد میں ان کے لئے بدنامی کا سبب بنتے ہیں اس لئے خود کو خود ہی ٹھیک کرنا ہوگا ورنہ ایسی وارداتیں روز نظر آ سکتی ہیں اللہ تمام مسلمانوں پر اور پوری دنیا کے مسلمانوں پر رحیم کرے امین


 


 


 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160