آنسو

Posted on at



آنسو


یہ آنسو بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں،جب برستے ہیں تو بارش کی طرح لگتے ہیں، ان کا پانی کتنا عجیب سا ہوتا


 


ہے سمندر سے ملتا جلتا۔جب یہ آنکھوں سے لہر کی طرح باہر آتا ہے تو ننھے منھے موتی کی طرح چہرے پر


نشان چھوڑ جاتا ہے۔



کبھی یہ غم میں برستے ہیں تو کبھی کسی کی یاد میں روتے ہیں، کبھی جدائی میں بہتے ہیں اور کبھی یہی آنسو


خوشی کے موقع پر نکلتے ہیں اور کتنے عجیب لگتے ہیں۔



About the author

160