فیس بک کے ذریعے انوائٹ کریں #مشکل حل ہوگئی

Posted on at

This post is also available in:

چند ہفتوں پہلے، تمام فلم اینکس ممبروں کے لئے بہت اچھی خبر آئی تھی کے اپ کیسے فیس بک کے دوستوں کو فلم اینکس میں ڈائریکٹ انوائٹ کر سکتے ہیں +١ بز اسی کے فورا بعدکے ساتھ ہی اور مزید، لیکن مشکل جو ہمیں درپیش آئی انویٹیشن کے دوران وہ کچھ یوں تھی، جب بھی ہم انوائٹ بٹن پر کلک کرتے خرابی کا پیغام سامنے آجاتا



پس اسکے بعد میں سوچنا شروع کردیا کے اس مسلے کے پیچھے بنیادی وجہ کیا ہے؟ لیکن اک چیز جو میرے دماغ میں آئی وہ یہ کہ لوگوں کی کئی فیس بک  کے اکاؤنٹ ہوتے ہیں، کیونکہ بعض اوقات لوگ اپنی پرانے فیس بک اکاؤنٹ کو استعمال کرنا بھول جاتے ہیں جوکہ کلاسک ورژن میں فلم اینکس کے ساتھ جوڑ گیا تھا



پس ، اگر اپ کسی کو انوائٹ کرنا چاہتے ہیں تو پہلے آپکو فلم اینکس کے ساتھ جوڑے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریئے سائن ان ہونا پڑیگا جو کہ کلاسک ورژن میں لنک ہوا تھا اور یہی جب میں نے کوشش کی اپنے دوستوں کو پرانے فیس بک اکاؤنٹ سے انوائٹ کرنے کی تو کم چل گیا میرے لئے



پس اپ بھی اپنے دوستوں کو اس طریقے سے انوائٹ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں


 


 


شکریہ


سبسکرائب کریں مجھے اگر مزید اچھے کونٹنٹس دیکھنا چاہتے ہیں


مزید بلاگز کے لئے یہاں کلک کیجئے


فلم اینکس اک عظیم پلیٹ فارم ہے، پس اکر ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں


 


فلم اینکس کا رائیٹر اور ترجمان


مسٹر ذیشان خان



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160