کمپیوٹر

Posted on at


کمپیوٹر کا لفظ کمپیوٹ سے نکلا ہے اور کمپیوٹ کے معنی ہیں جمع کرنا . اس کا مطلب ہم کہ سکتے ہیں کے کمپیوٹر ایک ایسی مشین ہے جس کے ذریعہ ہم بہت ہے تیزی کے ساتھ جمع کر سکتے ہیں اور کمپیوٹر مشین بنانے کا مقصد بھی یہی تھا کہ کوئی ایک ایسی مشین ہو جس کے ذریعہ تیزی سے حساب کتاب کی جا سکے .



کمپیوٹر کی تیزی کا اندازہ ہم اس بات سے ہی لگا سکتے ہیں کے دنیا سب سے تیز ترین کمپیوٹر کا نام بلیو گرین ہے اور یہ کمپیوٹر ایک سیکنڈ میں ایک ارب سے بھی زیادہ حساب کر سکتا ہے 



حالیہ دور میں ہی ایک کمپنی نے ایک سپر کمپیوٹر یجد کیا ہے جو ایک سیکنڈ میں ایک ہزار کھرب سے بھی زیادہ حساب کر سکتا ہے یہ سب سے زیادہ تیز ترین حساب کرنے والا سپر کمپیوٹر بن جاۓ گا اس سے پہلے اتنا تیز کام کرنے والا کمپیوٹر نہیں تھا



کمپیوٹر کی تعریف ہم اس طرح سے کر سکتے ہیں کے کمپیوٹر بجلی سے چلنے والی ایک ایسی مشین ہے جو کے ہدایات پر عمل کرتی ہے اور ہمیں ہماری ہدایات کے مطابق ہی ہمیں رزلٹ فراہم کرتی ہے .


کمپیوٹر اس دور کی ایک انتہایی حیرت انگیز ایجاد ہے جس نے اس دنیا کے لوگوں کی زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے . جس کام کو کرنے کے لئے پہلے ہمیں مہینے درکار تھے اب ووہی کام منٹوں میں کر سکتے ہیں . کمپیوٹر کو اس کے کام کرنے کی صلاحیت کے لحاظ سے کی حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں جیسے کہ  سپر کمپیوٹر ، میں فریم کمپیوٹر ، منی کمپیوٹر ، مکرو کمپیوٹر وغیرہ ..



About the author

160