میرا پیارا وطن

Posted on at


جس جگہ انسان پیدا ھوتا ھےاور زندگی گزارتا ھے،اس کا وطن کھلاتا ھے
میرے وطن کا نام اسلامی جمھوریہ پاکستان ھے
قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کو چودہ اگست انیس سو سنتالیس کو آزاد کروایا
تا کہ مسلمان آزادی سے زندگی گزار سکیں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مزھب بھی آزادی سے زندگی گزار سکیں
پاکستان کے چار صوبے ھیں پنجاب سندھ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ
پاکستان کے دارالحکومت کا نام اسلام آباد ھے
لاھور کراچی فیصل آباد اور ملتان ھیں
فیصل آباد کپڑے اور سیالکوٹ کھیلوں کے سامان کی وجہ سے مشھور ھے
قالین سازی میں٘ پاکستان اپنی مثال آپ ھے
کراچی کی بندرگاہ پوری دنیا میں تجارت کا اھم زریعہ ھے
پاکستان میں بھت سارے خوبصورت مقامات ھیں جن کو دیکھنے کے لیے
ھر سال بہت سے سیاح پاکستان اتے ھیں
پاکستان میں پانچ موسم ھوتے ھیں پاکستان کی مٹی بہت زرخیز ھے
یھاں پر ھر قسم کے پھل اور سبزیاں پائی جاتی ھیں اور بہت سے پھل اور سبزیاں برآمد کی جاتی ھی
پاکستان کی قومی زبان اردو قومی پھول چنبیلی قومی کھیل ہاکی اور قومی جانور ماخور ھے
پاکستان معدنیات کی دولت سے مالامال ھے کھیوڑہ میں دنیا کی سب سے بہترین نمک کی کانیں موجود ھیں
دنیا میں کوئلے کا سب سے بڑا ذخیرہ تھرپارکر میں ھے
پاکستان میں دنیا کی سب سے بہترین گندھک پائی جاتی ھے
مجھے اپنے وطن سے بہت پیار ھےمیں اپنے وطن کہ لیے بہت دعا کرتا ھوں
خدا اسے ھمیشہ قائم و دائم رکھے اور دن دگنی رات چگنی ترقی کرنے کی توفیق عطا کرے



About the author

lukee

i m a bussiness man

Subscribe 0
160