کھانسی کی اقسام اور علاج

Posted on at


کھانسی ایک متعدی اور وبائی مرض ہے- یہ تنفس کے اپروی نظام کی نیماری ہے جس سے سینے سے اور پھیھروں سے زور دار آواز آتی ہے عام طور پر کھانسی کو تین اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے- یہ اقسام درج زیل ہیں


گیلی کھانسی


خشک کھانسی


دائمی کھانسی


اس بیماری کا تعلق چاہے وائرس کے کسی بھی خاندان سے ہو اگر ایک بار یہ لگ جائے تو پورا صحت کا نظام تہس نہس ہو جاتا ہے- ہمارے بڑے اور بزرگ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ کھانسی کا علاج ہسپتال کی نسبت کھروں میں زیادہ بہتر طریقے سے کیا جا سکتا ہے- اس سلسلے میں گھریلو تدابیر ہنی جو سینہ بہ سینہ چلتی آ رہی ہیں اور آسان اور خطرے سے پاک ہیں- ان میں سے چند ترکیب یہاں بیان کی جا رہی ہیں جو اس کھانسی سے چھٹکارا دلانے میں مدد گر ثابت ہو سکتی ہیں- ان کو استعمال کر کے آپ ان تینوں قسم کی کھانسی سے بڑی جلدی چھٹکارا پا سکتے ہیں


١: ایک لیموں کو آدھا کر لیں اور اس پر تھوڑا سا نمک ڈال کر اس چاٹ کے اس کا سارا رس پی جائیں- اس کو دن میں دو بار دہرانے سے آپ گیلی کھانسی سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے


2: شہد کو ابال کر پتلا کر لیں اس میں تھوڑی سے دال چینی اور لیموں کا رس ملائیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے دیں اس سیرپ کو دن میں تین بار استعمال کریں یہ آپ کو خشک کھانسی سے نجات دلاۓ گا


٣: سونے سے پہلے ٹخنوں پر وکس لگا کر سوئیں اس سے کھانسی میں کافی حد تک کمی واقع ہو گی


٤: گرم دودھ میں کالی مرچ اور ہلدی ملا کر پینے سے خشک اور دائمی کھانسی سے نجات حاصل ہوتی ہے


٥: ایک پیاز کو رگڑ کر اس میں تین چائے کے چمچ چینی ملا لیں اس کو پندہ منٹ تک پکائیں اور پھر اس کو چھان کر پی لیں- یہ تمام قسم کی کھانسی کی خلاف اکسیر کا درجہ رکھتا ہے٦: وکس کو گلے پر ملنے سے گلے کی خشکی اور خارش سے نجات حاصل ہوتی ہے


٦: سونے سے پجھلے تھوڑی سی تازہ بلائی کھانے سے بھی خشک کھانسی کا اعلاج ممکن ہیں- اس کے بعد صبح تک کچھ اور کھانے سے پرہیز کریں


٧: نیم گرم پانی میں لیموں کا رس اور سفید سرخ ملا کر غرارے کرنے سے ہر قسم کی کھانسی سے چھٹکارا مل جاتا ہے


لہسن کی چند گٹھلیاں لیکر پانی میں پندرہ مینٹ رک ہلکی انچ پر ابال لیں پھر اس میں شکر ملا کر اسمال کریں اس کو دن میں تین بار استعمال کرنے سے خشک اور دائمی کھانسی سے چھٹکارا حاصل ہوتا ہے


٩: چکن سوپ میں انڈا ملا کر پینے سے کھانسی اور گلے کی بیماری سے  چھٹکارا حاصل ہوتا ہے اسے سونے سے پہلے اور صبح  اٹھہ کر استعمال کریں


١٠: لموں میں شہد اور سجکر ملا کر اس کو دن میں دو بار پانچ منٹ چاٹنے سے گلے کی خراش اور کھانسی سے بچا جا سکتا ہے


کالی چائے میں رک ٹکڑا ادرک ملا کر پینے سے بھی کھانسی ختم ہو جاتی ہے


١٢: آیلوویراجیل کے جوس میں دو چمچ شہد ملا کر پینے سے کھانسی کے مسائل سے چھٹکارا حاصل ہوتا ہے


بادام کو چھیل کر اس کو پانی میں رگڑیں خیال کریں کے پانی کی مقصر پانچ سے چھہ گلاس ہو اس کے بعد اس پانی کو ابال کیں یہاں تک کے پانی صرف ایک گلاس رہ جائے اس میں دو چمچ دار چینی اور شکر مل کر پی لیں دو دن کے اندر اس کے چار کپ استعمال کرنے سے خشک کھانسی سے چھٹکارا مل جاتا ہے اس کے علاوہ اس کے تیاری جے دوران اس کی بھاپ مینے سے بھی آپ تازہ دم محسوس کریں گے


Written By: Khurram Shehzad



About the author

DarkSparrow

Well..... Leave it ....

Subscribe 0
160