کتب خانہ

Posted on at


کتب خانہ اس جگہ کو کہتے ھیں جہاں کتابیں رکھیں جاتی ھیں
کتب خانے کی سب سے زیادہ ضرورت ایک سکول کو ھوتی ھے
جہاں طالب علم روز علم حاصل کرنے آتے ھیں اور کتب خانوں میں موجود کتابوں سے فائدہ حاصل کرتے ھیں
اسلئے اکثر سکولوں میں کتب خانے بنائے جاتے ھیں تاہم سکولوں کے باہر بھی کتب خانے بنائے جاتے ھیں
جہاں پر لوگ فارغ ٹائم میں کتابوں سے معلومات حاصل کرنے کے لیے اتے ھیں
کتب خانے میں ہر قسم کی کتابیں ھوتیں ھیں
جیسے کہ اردوافسانے کی کتابیں شاعری کی کتابیں انگریزی کہانیوں کی کتابیں
معاشرتی علوم کی کتابیں سائنس کی کتابیں ریاضی کی کتابیں اور دینی و مزہبی کتابیں وغیرہ
ان کتب خانوں میں کتابوں کو اسطرح ترتیب دیا جاتا ھے کہ ان کو ڈھونڈنا بہت ہی آسان ھوتا ھے
کتابوں کو بڑی بڑی الماریوں میں رکھا جاتا ھے ان الماریوں کو نمبر لگائے جاتے ھیں

پھر ان کے اندر پڑی کتب کو بھی کالم اور رو کی شکل میں ترتیب دیا جاتا ھے
اسطرح ہر کتاب کا نمبر کالم کا نمبر رو کا نمبر اور کیبن کا نمبر ایک کارڈ پر لکھا جاتا ھے

پھر ان کارڈز کو بھی ایک کیبن میں رکھا جاتا ھے ان کارڈز کو انگریزی حروف کی ترتیب میں رکھا جاتا ھے
اسطرح کتابوں کو ڈھونڈنا بہت آسان ھو جاتا ھےاب تو اکثر کتب خانوں میں کمپیوٹرائزڈ سسٹم
موجود ھے جس میں ہر کتاب کا کالم نمبر رو نمبر اور کیبن نمبر درج ھوتا ھے
اسطرح کتابوں کو ڈھونڈنا اور بھی آسان ھو جاتا ھےاور وقت ضائع نہیں ھوتا 



About the author

lukee

i m a bussiness man

Subscribe 0
160