بالوں کے لئے گھریلو نسخے

Posted on at


لڑکی کی خوبصورتی میں سب سے زیادہ کردار اس کی زلفوں یعنی بالوں کا ہوتا ہے اگر یہ نہ ٹھیک ہوں تو حسن ادھورا ہے.بال گھنے لمبے اور کالے لڑکیوں کی پسند اور خواھش ہوتی ہے جو کے بہت کم ہی کی پوری ہوتی ہے کیونکے کچھ کے قدرتی طور پر بہت خوب ہوتے ہیں اور کچھ کے مختلف بیماریوں میں لاحق ہوتے ہیں یا جنسی طور پر ہی والدین پر جاتے ہیں جیسے ان کے ہونگے بچوں کے بھی ویسے ہی ہونگے.اسی لئے آج میں بالوں کو بہتر بنانے کے لئے اور رنگ کرنے کے لئے کچھ گھریلو نسخے بتانی والی ہوں جو کے اسے کر کے بالوں میں بہتری لائی جا سکتی ہے.اور ان کے لئے بازار کی ادویات ہرگز نہ استمعال کریں.


بالوں کو رنگنا.
اکثر لڑکیوں کے بال یا تو امر رسیدہ ہونے کی وجہ سے یا کم عمری میں ہی کسی ذہنی بیماری کی وجہ سے سفید ہو جاتیں ہیں جن کے لئے مختلف مہنگے مہنگے ہیر کلر استمعال کے جاتے ہیں لکن اب آپ گھر میں اپنے سفید بالوں کو رنگ سکتے ہیں.مردان سنگ،چونا اور ملتانی مٹی برابر کے مقدار لے کر آملے کے پانی کے ساتھ اسے گھوٹیں کے برابر حل ہو جائے.دو دن تک پھر اس کو پرا رہنے دیں .کیونکے چونا بہت تیز ہوتا ہے اور اسکی تیزی ختم ہوجاے.اب دو دن کے بعد اسے استمعال کیا جا سکتا ہے یہ بہترین ہیر کلر ہے اس سے سفید بال کالے ہو جایں گے.

ہیر ٹونر.
ناریل کے تیل کا ایک بوتل لیں اب اس میں ایک چمچ کہے کا لیونڈر تیل حل کر دیں.جب سے ہلکا سا گرم ہو جائے تو رات کو ستے وقت سر پر اس کی مالش کریں.صبح اٹھتے ہی شیمپو سے دھو لیں.


بالوں کی نرمی کے لئے.
لڑکیوں کے بال خوبصورتی کے ساتھ صفائی اور نرمی بھی مانگتے ہیں اس لئے بالوں کو نرم بنانے کے لئے.زیتون کا تیل چار چاۓ کے چمچ اور دو انڈے چار چاۓ کے چمچ گلیسرین سیب کا سرکا ایک چاۓ کا چمچ ساری اشیا کو اچھی سے پھینٹ کر اپس میں ملا دیں ،اور جب بھی شیمپو سے سر دھویا جائے اس کے بعد یہ پانچ منٹ سر میں لگا رہنے دے.پھر بالوں کو سادے پانی سے دھو سکتے ہیں،اپ کے بل نرم اور چمکدار ہو جایں گے.



About the author

mehwish-hayat

my name is mehwish hayat and i am using filmannex for sharing my thinking and views with others & i like to write about social issues..

Subscribe 0
160