اورکٹ بند ہو گیا، یہ وقت ہے اور سوشل نیٹ ورکس پر جانے کا

Posted on at

This post is also available in:

اورکٹ، سوشل نیٹ ورک جو گوگل نے ١٠ سال پہلے متعارف کرایا تھا، ٣٠ ستمبر، ٢٠١٤ کو بند ہو جائے گا. اس کے بارے میں نہیں سنا؟ اگر آپ برازیل یا انڈیا سے نہیں ہیں تو یہ تعجب خیز نہیں، یہ وہ دو ممالک ہیں جہاں یہ سب سے زیادہ استعمال اور مشھور تھا.



اگر کبھی آپ کا اورکٹ پر اکاؤنٹ تھا، تو وقت ہو گیا ہے واپس آنے کا اور اپنی تصویریں اور ڈیٹا محفوظ کرنے کا. آپ اپنی تصویر گوگل+ پر بھیج سکتے ہیں اور ڈیٹا گوگل ٹیک آوٹ پر.


اگر آپ اورکٹ پر اپنے وقت کے بارے میں اداس ہیں، تو آپ اکیلے نہیں ہیں.# اورکٹ بند ہونے کی وجہ ٹویٹر کی طرف رجحان سازی ہے، جو کہ ایک سخت حریف ہے.


اگر آپ اپنی سوشل پروفائل کے نئے گھر کی تلاش میں ہیں اور ابھی تک شامل نہیں ہووے، فلم اینکس پر رجسٹر ہو جائیں. یہ آپ کے مواد (ویڈیوز، بلاگز، تصویر) کے لئے انعام دیتا ہے اور بٹکوائن میں ادائیگی کرتا ہے.


 


سبسکرائب کریں تاکہ آپ میرے اگلے بلوگس نہ چھوڑیں.



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160