(شوہروں کی اقسام (حصہ اول

Posted on at


ڈرپوک شوہر


یہ شوہروں کی وہ قسم ہوتی ہے جو نہائیت ہع ڈرپوک ہوتے ہیں،بیوی کی آنکھ کا اشارہ سمجھتے ہیں،بیوی سے خوب ڈرتے ہیں بیوی نے جو کہا اس پر گردن ہلاتے نظرآتے ہیں،مجال ہے جو بیوی کی مرضی کے خلاف سانس بھی لیتے ہوں،بس چپ چاپ بیوی کا حکم مانتے ہیں اور ہر وقت اس بات سے خائف رہتے ہیں کہ کہیں بیوی نراض ہی نہ ہو جائے۔



عاشق مزاج شوہر


یہ شوہروں کی وہ قسم ہے جو بیوی کے علاوہ سب پر قربان ہونے والے ہوتے ہیں ضروری نہیں کہ لڑکی حسین ہو گوری ہو یا کالی سب چلے گی،انہیں ہر سانس کے ساتھ عشق ہو جاتا ہے ہو بھی کیوں نہ عاشق مزاج جو ٹھرے یہی وجہ ہو کہ ایسے شوہروں کی بیویاں خدکشی کرتی نظر آتی ہیں۔



About the author

160