پاکستان میں دیہاتی زندگی کے مسائل

Posted on at


پاکستان میں دیہاتی زندگی کا سب سے بڑا مسلئہ طبی سہولتوں کا ہے کیونکہ دیہاتوں میں نہ تو ہسپتال ہیں اس لیے مریضوں کو شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے شہر کا فاصلہ کافی ہونے کی وجہ سے اکثر مریض راستے میں ہی دم توڑ جاتے ہیں دیہات کی زندگی بہت مشکل ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر ادھر کا رخ نہیں کرتے اب اکثر



 


لوگ دیہاٹی زندگی کو چھوڑ کر شہروں کا رخ کرنے پر مجبور ہیں


حکومتیں تعلیم کی برف بھی توجہ دے رہی ہے مگر اس کے باوجود دیہاتوں میں تعلیم میسر نہیں ہو پا رہی ہے اس لیے دیہاتوں کے اکثر لوگ تعلیم جیسے زیور سے نامحروم ہیں اس لیے کھاتے پیتے گھروں والے تعلیم کے لیے شہروں میں منتقیل ہو جاتے ہیں



دیہاتوں میں روزگار بہت کم ہوتا ہے بلکے یوں کہ لے کہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے دیہات میں وسائل بہت ہی محدود ہوتے ہیں دیہات کا معیار زندگی سہر کی نسبت بہت زیادہ پست ہوتا ہے دیہات کا زیادہ انحصار زراعت پر ہوتا ہے پاکستان میں زیادہ آبادی بڑھنے کی وجہ سے دیہات میں آمدنی مسلسل کم ہو رہی



دیہات میں شہر کی نسبت زیادہ لڑائی جھگڑے اور مقدمے بازی زیادہ ہوتی ہے زمین اور زر کی لڑائی دیہاتیوں کو عدالتوں اور کچہریوں کے چکر لگانے پر مجبور کر دیتا ہے اور اس طرح یہ لڑائی نسل در نسل منتقل ہوتی رہتی ہے اس طرح دیہاتیوں کی ساری جمع پونجی ان مقدمات اور عدالتوں کی نزر ہو جاتی ہے



دیہات میں تقریحی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے دیہاتی سارا دن کام کاج کرنے کے بعد ان کو کسی پارک یا تفریحی والے مقام پر جانا نہیں ہوتا اس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے دیہاتی میلے عرس نمائش اور اس طرح کی دوسری تفریح والی جگہوں کا اہتمام کرتے ہیں


 



About the author

160