مسلمان کا ایمان اور ایک رات والی مسجد

Posted on at


مسلمان کے ایمان کی بنیاد ہی خدا پر یقین ہے.اور اسلام کے دائرہ میں داخل ہونے کے لئے خدا پر یقین لازم ہے.ایک مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن اپنے خدا اور نبی کی ذات پر گستاخی نہیں برداشت کر سکتا.اور خدا کی اور رسول کی راہ میں خود کی جان بھی دینی پرے تو دے سکتے ہیں.یہ خدا پر یقین اور ایمان ہی ہے جو مسلمانوں کو دنیا کی ہر جنگ اور مصیبت میں فاتح کرتا ہے.جنگ ے بدر جب مسلم اور کفار آمنے سامنے ہوے تو مسلمانوں کی تعداد صرف تین سو تھی اور کفار کی تعداد ایک ہزار تھی جو کے پورے ہتھیار اور سازو سامان کے ساتھ تھے اور مسلم صرف گھوڑوں اور کچھ ہتھیاروں کے ساتھ تھے کوئی مقابلہ نہیں تھا لیکن پھر بھی مسلمان اس جنگ میں فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہے کیونکے وہ خدا کی رہ میں تھے دین کی خاطر اور خدا نے غیب کے ذریعے ان کی بہت جگہ مدد کی.مسلمان ثابت قدم رہے اور الله نے ان کو جیت عطا کردی.


اسی طرح سے ہندو ہمیشہ سے مسلم کے مخالف رہے جب سے قائد اعظم نے نظریہ پاکستان پیش کیا تب سے آج تک مسلمان ہندوستان سے الگ ای ایک بنیاد پے ہے تھے کے وہ ایک الگ ریاست قایم کرنا چاہتے تھے جہاں مسلم اپنی مرضی سے اور اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزار سکیں چونکے یہاں بھی قدم اسلام کے لئے اٹھایا گیا تو خدا نے مسلمانوں کو بہت سی قربانیوں کے بعد جیت نصیب کردی.اس وقت کے مسلمان ایک تھے اسلام کی بنیاد پر ایک ہو جاتے تھے اس وقت سب ایک تھے اور یہ ہی مسلمانوں کی طاقت تھی.اسی طرح لاہور کا ایک وقیع تھا جو آج تک کبھی نے بھلایا گیا نہ بھولے گیا.


مسلم اور ہندوں کا ایک مسجد پر تنازہ ہوا مسجد کی جگہ تھی اور ، ہندو کہتے تھے یہاں مندر بنے گا اور مسلمان کہتے تھے کہ یہاں مسجد کی جگہ ہے ، یہ کیس عدالت میں گیا ، اور اس کیس کی پیروی مسلمانوں کی طرف سے قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کر رہے تھے.بار حال فیصلہ یہ یو کہ اگر صبح فجر کی اذان تک مسلمانوں نے یہ مسجد تعمیر کر لی تو ٹھیک ہے نہیں تو ہندو یہاں مندر بنائیں ،کہتے ہیں مسلمانوں کا جزبہ دیکھنے والا تھا ، یہ مسجد لاہور کے شاہ عالم چوک میں واقعہ ہے ، یہاں جوق در جوق مسلماں مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے کے لیے آئے ، اور الحمد اللہ فجر کی اذانوں سے سے پہلے ہی مسلماںوں نے مسجد تعمیر کر لی یہ تھا پاکستان بنتے وقت مسلمانوں کا جذبہ ایمانی ، اوریہ لاہور کی وہ مسجد تھی جو مسلمانوں نے ایک رات میں تیار کی تھی.یا اللہ آج کے مسلماںوں کو پھر سے ایسا جذبہ ایمانی عطاء فرماء.یا اللہ ہم سب میں آپس میں اتحاد پیدا فرماء آمین

اسی کے بارے میں تو ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی نہ بن سکا

اور میرے بلاگ شیئر کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

http://www.filmannex.com/waqarannex/blog_post

:ٹویٹر پر مجھے فالو کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

https://twitter.com/waqarmedi441

شکریہ



About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 620
160